Gufhtugu Publication's logo

Details

Pakistan se Bahir Kese Jain? (3) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (تیسری جلد)

by Zeeshan ul Hassan Usmani

About :

پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (تیسری جلد) گفتگو پبلی کیشنز کے نئے کتابی سلسلے "پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟" کی تیسری جلد آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ ایک بار پھر واضح کر دیں کہ اس سلسلے کا مقصد بیرون ملک ملازمت اور تعلیم کے خواہشمند پاکستانیوں کو ان لالچی، خود غرض بلکہ انسانیت دشمن ایجنٹوں اور انسانی اسمگلروں کے چنگل سے بچا کر صیح راستہ دکھانا ہے جو سادہ لوح عوام کو جعلی دستاویزات کا، یا پھر زمینی اور سمندری راستوں یا ڈنکی کے ذریعے یورپ لے جانے کا جان لیوا جھانسہ دے رہے ہیں۔ اس جلد کی تیاری میں بھی ہماری تحقیقی ٹیم نے اشاعت کے آخری مراحل تک مستند ویزا پالیسیوں، یورپی ممالک کے وائٹ پیپر،اسکالرشپس اور دیگر اہم معلومات کو شامل کیا ہے۔ کوشش یہ ہے کہ کسی ایجنٹ کے بغیر پاکستانیوں کواس کا اہل بنایا جائے کہ وہ خود اپنی راہ تراش سکیں۔ زیر نظر جلد میں وہ ممالک بھی شامل ہیں جو غیرملکیوں کو ملازمت اور دیگر سہولیات فراہم کرنے میں سرفہرست ہیں۔ ان میں سوئٹزرلینڈ ،سویڈن، روس، آسٹریا، البانیہ، پولینڈ ، چیک ریپبلک، بلغاریہ، لیٹویا، چین ، متحدہ عرب امارات، قطر، سعودی عرب ، ترکیہ اور تائیوان وغیرہ چند اہم نام ہیں ۔ علاوہ ازیں بعض یورپی ممالک میں تیزی سے کم ہوتی ہوئی آبادی، کم شرح پیدائش اور بزرگوں میں اضافے سے اعلیٰ تعلیم یافتہ، ہنرمند اورغیر ہنرمند افراد کے لیے بھی ملازمت کے مزید دروازے کھلے ہیں۔ اسی وجہ سے کئی ممالک نے اپنی پالیسیوں میں نرمی کی ہے جن میں سے ایک ملک پولینڈ بھی ہے۔ ہمیں امید ہے کہ یہ سلسلہ آپ کے لیے مفید و کارآمد ثابت ہو گا جسے توجہ سے پڑھ کر آپ بیرون ملک روزگار، تعلیم اور رہائش کے لیے درست راستہ منتخب کر سکیں گے۔ امید واثق ہے کہ یہ کتاب نئی دنیاؤں کی تسخیر کے لیے آپ کا مجازی ویزا بن کراصل ویزے کی باعث بن سکے گی ۔ اور ہاں! اچھی خبر یہ ہے کہ اس حوالے سے اب ایک نئی ویب سائٹ اسکلڈ اسکور بھی مسلسل تین سالہ محنت کے بعد آن لائن ہو چکی ہے۔ لنک ملاحظہ کیجیے: https://skilledscore.com/ یہاں جب آپ اپنا سی وی پوسٹ کرتے ہیں توایک بہت بڑا ڈیٹا بیس انفرادی طور پر آپ کی علمی اورعملی قدر، مستقبل کے مشوروں اور بیرون ممالک ملازمت کے علاوہ مزید رہنمائی بھی فراہم کرتا ہے۔۔۔ آزمائش شرط ہے!

Recommended books :

Data Visualization

Data Visualization

Probability, Statistics & Data Science

Probability, Statistics & Data Science

Power BI (Advance)

Power BI (Advance)

Power BI ka Taruf – پاور بی آئی کا تعارف

Power BI ka Taruf – پاور بی آئی کا تعارف

Data Science Interview

Data Science Interview

Data Analysis – ڈیٹا اینالیسس

Data Analysis – ڈیٹا اینالیسس

ایس کیو ایل (SQL)

ایس کیو ایل (SQL)

Aap ka Such – آپ کا سچ

Aap ka Such – آپ کا سچ

Advance System Design – ایڈوانس سسٹم ڈیزائن

Advance System Design – ایڈوانس سسٹم ڈیزائن

Computer Programming Usool or Takneek(Part 1) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد اول)

Computer Programming Usool or Takneek(Part 1) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد اول)

Computer Programming Usool or Takneek(Part 2) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد دوم)

Computer Programming Usool or Takneek(Part 2) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد دوم)

Data Structure & Algorithms – (1)

Data Structure & Algorithms – (1)

Data Structure & Algorithms – (2)

Data Structure & Algorithms – (2)

Internet Se Paise Kamain - 2

Internet Se Paise Kamain - 2

Web 3.0 - انٹرنیٹ کا مستقبل

Web 3.0 - انٹرنیٹ کا مستقبل

Solidity Programming – سولیڈیٹی پروگرامنگ

Solidity Programming – سولیڈیٹی پروگرامنگ

پری کے جی-کے جی – Pre-KG-KG

پری کے جی-کے جی – Pre-KG-KG

Pakistan se Bahir Kese Jain? (1) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (پہلی جلد)

Pakistan se Bahir Kese Jain? (1) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (پہلی جلد)

Pakistan se Bahir Kese Jain? (2) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (دوسری جلد )

Pakistan se Bahir Kese Jain? (2) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (دوسری جلد )

Grade 1 – پہلی جماعت

Grade 1 – پہلی جماعت

Pre-KG & KG - English Medium

Pre-KG & KG - English Medium

Emerging Technologies - ایمرجنگ ٹیکنالوجیز

Emerging Technologies - ایمرجنگ ٹیکنالوجیز

Grade 1 – English Medium

Grade 1 – English Medium

Justju ka safar-2

Justju ka safar-2

Grade 2 (Urdu Medium) - دوسری جماعت

Grade 2 (Urdu Medium) - دوسری جماعت

The Man Who Tried

The Man Who Tried

Grade 2 – English Medium

Grade 2 – English Medium

Grade 3 (Urdu Medium) - تیسری جماعت

Grade 3 (Urdu Medium) - تیسری جماعت

Civil Defense for Every Pakistani

Civil Defense for Every Pakistani

Financial Literacy

Financial Literacy

Grade 3 – English Medium

Grade 3 – English Medium

Agentic AI – Everything You Need to Know

Agentic AI – Everything You Need to Know

Safar e Hajj

Safar e Hajj

Metaverse – میٹاورس

Metaverse – میٹاورس

Digital Marketing 1

Digital Marketing 1

Digital Marketing 2

Digital Marketing 2

System Design

System Design

Brief History of Money

Brief History of Money

Introduction to Blockchain with Case Studies

Introduction to Blockchain with Case Studies

Band kamron ki Muhabbat

Band kamron ki Muhabbat

Justju ka safar - 1

Justju ka safar - 1

Book Set | Justugu ka Safar

Book Set | Justugu ka Safar

Artificial Intelligence

Artificial Intelligence

Odyssey of Self

Odyssey of Self

Deceptions – Fiction Stories of a Real Society

Deceptions – Fiction Stories of a Real Society

Blockchain, Cryptocurrency And Bitcoin

Blockchain, Cryptocurrency And Bitcoin

Waqfa e Pareshani

Waqfa e Pareshani

Sukkur To Florida

Sukkur To Florida

Data Science-ڈیٹا سائنس

Data Science-ڈیٹا سائنس

Internet Se Paise Kamain

Internet Se Paise Kamain

Ek Tha Algorithm-ایک تھا الگورتھم

Ek Tha Algorithm-ایک تھا الگورتھم

C++

C++

Shaoor - شعور

Shaoor - شعور

Machine Learning (Part 1)

Machine Learning (Part 1)

Machine Learning (Part 2)

Machine Learning (Part 2)

Kaggle for Begginers

Kaggle for Begginers

Experiencing America: Through the Eyes of Visiting Fulbright Scholars

Experiencing America: Through the Eyes of Visiting Fulbright Scholars

Scholars of Pakistan

Scholars of Pakistan

Simulation of Suicide Bombing: Using Computers to Save Lives

Simulation of Suicide Bombing: Using Computers to Save Lives

Supermarkets – The Science of Impulse Shopping

Supermarkets – The Science of Impulse Shopping

Digital Jasoos – ڈیجیٹل جاسوس

Digital Jasoos – ڈیجیٹل جاسوس

Data Visualization in Tableau – ٹیبلؤمیں ڈیٹا وژولائزیشن

Data Visualization in Tableau – ٹیبلؤمیں ڈیٹا وژولائزیشن

Artificial Intelligence(AI) for the 5th Grader

Artificial Intelligence(AI) for the 5th Grader

کامیاب کردار (Character Curriculum)

کامیاب کردار (Character Curriculum)

PySpark(Part 1) – پائی اسپارک(جلد اول)

PySpark(Part 1) – پائی اسپارک(جلد اول)

PySpark(Part 2) – پائی اسپارک(جلد دوم)

PySpark(Part 2) – پائی اسپارک(جلد دوم)

Dayar e Dil – دیار دل

Dayar e Dil – دیار دل

Machine Learning or Cyber Security – مشین لرننگ اور سائبر سکیورٹی

Machine Learning or Cyber Security – مشین لرننگ اور سائبر سکیورٹی