Gufhtugu Publication's logo

Details

Solidity Programming – سولیڈیٹی پروگرامنگ

by Zeeshan ul Hassan Usmani

About :

ویب تھری کی اہم ترین اور سب سے منافع بخش پروگرامنگ لینگویج مصنفین: ڈاکٹر ذیشان الحسن عثمانی ، ثناء رشید آج جب ویب تھری ڈیویلپمنٹ کی بات ہوتی ہے تو جس پروگرامنگ لینگویج کا نام سب سے پہلے لیا جاتا ہے، وہ بلاشبہ سولیڈ یٹی (Solidity) ہے۔ سیکھنے میں آسان اور آمدن کے لحاظ سے بہترین، سولیڈ یٹی لینگویج ایک طرف آپ کے ہنر اور مہارت کو ویب تھری کی ڈی سینٹرلائزڈ (غیر مرکزی ) دنیا کا راستہ دکھلاتی ہے تو دوسری جانب آپ کیلئے نئے مواقع کی خوشخبری بھی ہے۔ اگر آپ پروفیشنل پروگرامر یا سافٹ ویئر انجینئر ہیں تو آپ بہت جلد سولیڈ یٹی پروگرامنگ سیکھ لیں گے کیونکہ یہ اپنی ساخت میں آج کی بیشتر مشہور پروگرامنگ لینگو میجز سے بہت ملتی جلتی ہے۔ اسمارٹ کونٹریکٹس، ڈی سینٹرلائزڈ آیپس، کراؤڈ فنڈنگ اور ملٹی سگنچر والیٹس وغیرہ ، جو ویب تھری میں خصوصی اہمیت رکھتے ہیں، وہ سب سولیڈ یٹی کی بدولت ہی ممکن ہوئے ہیں۔ سولیڈ یٹی کی مدد سے صارفین ووٹنگ ، بلائنڈ آکشنر (blind auctions)، کراؤڈ فنڈنگ اور ملٹی سگنچر والیٹس کیلئے اسمارٹ کونٹر یکٹس تیار کر سکتے ہیں۔ اسے سیکھنا نسبتا آسان ہے، یہاں تک کہ مبتدی (beginner) بھی بغیر کسی تجربے کے اسے سیکھ سکتے ہیں۔ جو لوگ جاوا اسکرپٹ میں کوڈنگ کا تجربہ رکھتے ہیں وہ اسے خاص طور پر بہت آسان پاتے ہیں۔ یہ بیشتر ڈی سینٹرلائزڈ فائنانس اپلی کیشنز (dApps) کی طاقت بھی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس فیلڈ میں سولیڈ یٹی ڈیویلپرز کیلئے ملازمت کے زبر دست مواقع ہیں۔ 2022ء میں بہترین پروگرامنگ لینگویجز کے بارے میں ایک مضمون میں یہ بتایا گیا کہ سولیڈ یٹی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی پروگرامنگ لینگویج ہے جو 112,000 ڈالر سے شروع ہوتی ہے اور 166,000 امریکی ڈالر تک پہنچتی ہے! بلاک چین ٹیکنالوجی میں، جو ویب تھری کی بنیاد ہے، کچھ ایسے تصورات بھی ہیں جن کے بارے میں شاید آپ نے پہلے نہیں سنا ہوگا اور اسی وجہ سے بلاک چین کے ساتھ کام کرنا یا اسے سیکھنا آپ کیلئے قدرے مشکل ہو سکتا ہے۔ تاہم، اگر آپ سولیڈی پروگرامنگ جانتے ہیں تو یہ سب کچھ آپ کیلئے بے حد آسان ہو جائے گا۔ بعض رپورٹس میں یہاں تک بتایا گیا ہے کہ سولیڈیٹی ڈیویلپمنٹ میں 6 ماہ یا اس سے بھی کم تجربہ رکھنے والے پروگرامرز کو اس شعبے میں مقابلہ کم ہونے کی بناء پر سینئرز کے رولزمل رہے ہیں! اگر آپ ویب تھری (web3) میں دلچسپی رکھتے ہیں تو پھر یقینی طور پر آپ کو سولیڈ یٹی لینگویج سیکھنی چاہئے ، اور اس معاملے میں یہ کتاب آپ کی بھر پور مدد کرے گی۔

Recommended books :

Data Visualization

Data Visualization

Probability, Statistics & Data Science

Probability, Statistics & Data Science

Power BI (Advance)

Power BI (Advance)

Power BI ka Taruf – پاور بی آئی کا تعارف

Power BI ka Taruf – پاور بی آئی کا تعارف

Data Science Interview

Data Science Interview

Data Analysis – ڈیٹا اینالیسس

Data Analysis – ڈیٹا اینالیسس

ایس کیو ایل (SQL)

ایس کیو ایل (SQL)

Aap ka Such – آپ کا سچ

Aap ka Such – آپ کا سچ

Advance System Design – ایڈوانس سسٹم ڈیزائن

Advance System Design – ایڈوانس سسٹم ڈیزائن

Computer Programming Usool or Takneek(Part 1) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد اول)

Computer Programming Usool or Takneek(Part 1) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد اول)

Computer Programming Usool or Takneek(Part 2) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد دوم)

Computer Programming Usool or Takneek(Part 2) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد دوم)

Data Structure & Algorithms – (1)

Data Structure & Algorithms – (1)

Data Structure & Algorithms – (2)

Data Structure & Algorithms – (2)

Internet Se Paise Kamain - 2

Internet Se Paise Kamain - 2

Web 3.0 - انٹرنیٹ کا مستقبل

Web 3.0 - انٹرنیٹ کا مستقبل

پری کے جی-کے جی – Pre-KG-KG

پری کے جی-کے جی – Pre-KG-KG

Pakistan se Bahir Kese Jain? (1) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (پہلی جلد)

Pakistan se Bahir Kese Jain? (1) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (پہلی جلد)

Pakistan se Bahir Kese Jain? (2) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (دوسری جلد )

Pakistan se Bahir Kese Jain? (2) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (دوسری جلد )

Grade 1 – پہلی جماعت

Grade 1 – پہلی جماعت

Pakistan se Bahir Kese Jain? (3) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (تیسری جلد)

Pakistan se Bahir Kese Jain? (3) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (تیسری جلد)

Pre-KG & KG - English Medium

Pre-KG & KG - English Medium

Emerging Technologies - ایمرجنگ ٹیکنالوجیز

Emerging Technologies - ایمرجنگ ٹیکنالوجیز

Grade 1 – English Medium

Grade 1 – English Medium

Justju ka safar-2

Justju ka safar-2

Grade 2 (Urdu Medium) - دوسری جماعت

Grade 2 (Urdu Medium) - دوسری جماعت

The Man Who Tried

The Man Who Tried

Grade 2 – English Medium

Grade 2 – English Medium

Grade 3 (Urdu Medium) - تیسری جماعت

Grade 3 (Urdu Medium) - تیسری جماعت

Civil Defense for Every Pakistani

Civil Defense for Every Pakistani

Financial Literacy

Financial Literacy

Grade 3 – English Medium

Grade 3 – English Medium

Agentic AI – Everything You Need to Know

Agentic AI – Everything You Need to Know

Safar e Hajj

Safar e Hajj

Metaverse – میٹاورس

Metaverse – میٹاورس

Digital Marketing 1

Digital Marketing 1

Digital Marketing 2

Digital Marketing 2

System Design

System Design

Brief History of Money

Brief History of Money

Introduction to Blockchain with Case Studies

Introduction to Blockchain with Case Studies

Band kamron ki Muhabbat

Band kamron ki Muhabbat

Justju ka safar - 1

Justju ka safar - 1

Book Set | Justugu ka Safar

Book Set | Justugu ka Safar

Artificial Intelligence

Artificial Intelligence

Odyssey of Self

Odyssey of Self

Deceptions – Fiction Stories of a Real Society

Deceptions – Fiction Stories of a Real Society

Blockchain, Cryptocurrency And Bitcoin

Blockchain, Cryptocurrency And Bitcoin

Waqfa e Pareshani

Waqfa e Pareshani

Sukkur To Florida

Sukkur To Florida

Data Science-ڈیٹا سائنس

Data Science-ڈیٹا سائنس

Internet Se Paise Kamain

Internet Se Paise Kamain

Ek Tha Algorithm-ایک تھا الگورتھم

Ek Tha Algorithm-ایک تھا الگورتھم

C++

C++

Shaoor - شعور

Shaoor - شعور

Machine Learning (Part 1)

Machine Learning (Part 1)

Machine Learning (Part 2)

Machine Learning (Part 2)

Kaggle for Begginers

Kaggle for Begginers

Experiencing America: Through the Eyes of Visiting Fulbright Scholars

Experiencing America: Through the Eyes of Visiting Fulbright Scholars

Scholars of Pakistan

Scholars of Pakistan

Simulation of Suicide Bombing: Using Computers to Save Lives

Simulation of Suicide Bombing: Using Computers to Save Lives

Supermarkets – The Science of Impulse Shopping

Supermarkets – The Science of Impulse Shopping

Digital Jasoos – ڈیجیٹل جاسوس

Digital Jasoos – ڈیجیٹل جاسوس

Data Visualization in Tableau – ٹیبلؤمیں ڈیٹا وژولائزیشن

Data Visualization in Tableau – ٹیبلؤمیں ڈیٹا وژولائزیشن

Artificial Intelligence(AI) for the 5th Grader

Artificial Intelligence(AI) for the 5th Grader

کامیاب کردار (Character Curriculum)

کامیاب کردار (Character Curriculum)

PySpark(Part 1) – پائی اسپارک(جلد اول)

PySpark(Part 1) – پائی اسپارک(جلد اول)

PySpark(Part 2) – پائی اسپارک(جلد دوم)

PySpark(Part 2) – پائی اسپارک(جلد دوم)

Dayar e Dil – دیار دل

Dayar e Dil – دیار دل

Machine Learning or Cyber Security – مشین لرننگ اور سائبر سکیورٹی

Machine Learning or Cyber Security – مشین لرننگ اور سائبر سکیورٹی