Gufhtugu Publication's logo

Details

Interactive React - انٹریکٹیو ری ایکٹ

by Sana Rasheed

About :

ڈائنامک اور انٹرایکٹیو ویب ایپلی کیشنز بنانے کے لیے معروف جاوا اسکرپٹ لائبریری “ری ایکٹ کی طاقت کو دریافت کیجئے۔ ری ایکٹ سے پہلی مرتبہ سامنا ہونے پر یہ لائبریری اپنی سادگی اور طاقت سے آپ کو حیران کر دیتی ہے۔ یہ لائبریری یوزر انٹرفیس بنانے کے بارے میں آپ کی سوچ کو یکسر بدل دیتی ہے اور ویب پر ہموار، انٹرایکٹیو تجربات تخلیق کرنے کے لامتناہی امکانات کے دروازے آپ پر کھول دیتی ہے۔ یہ کتابی سلسلہ، ری ایکٹ کے ساتھ مصنفہ( ثناء رشید) کے سفر کا نچوڑ ہے جو برسوں کے دوران سیکھے اور آزمائے ہوئے، عملی اسباق پر مشتمل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کتابی سلسلے میں آپ کو عملی مثالوں سے آراستہ، وہ اسباق ملیں گے جو مصنفہ نے خود، ذاتی مشق کے بعد سیکھے ہیں۔ ابواب کی تقسیم اور ترتیب کا مقصد یہی ہے کہ قارئین(جو متوقع طور پر پروگرامر)اعتماد اور شفافیت کے ساتھ ری ایکٹ کو سیکھ سکیں۔ قارئین کی مزید سہولت کے لیے ان کتابوں کے ہر باب میں شامل کوڈ گیٹ ہب پر بھی رکھ دیا گیا۔ امید ہے کہ اس طرح یہ کتابی سلسلہ اور بھی مفید ہو جائے گا۔ قصہ مختصر،یہ چار کتا ہیں( جوکمپوننٹس اور اسٹیٹ جیسے، ری ایکٹ کے بنیادی تصورات کی تفہیم سے لے کر ہکس جیسے جدید ترین موضوعات تک کا احاطہ کر رہی ہیں) ری ایکٹ میں مہارت حاصل کرنے کے لیے آپ کی بھر پور رہنمائی کریں گی۔

Recommended books :

چیٹ جی پی ٹی - Chat GPT

چیٹ جی پی ٹی - Chat GPT

Generative AI - جینریٹو اےآئی

Generative AI - جینریٹو اےآئی

HTML - ایچ ٹی ایم ایل

HTML - ایچ ٹی ایم ایل

کیسکیڈنگ اسٹائل شیٹس - CSS

کیسکیڈنگ اسٹائل شیٹس - CSS

JavaScript - جاوا اسکرپٹ

JavaScript - جاوا اسکرپٹ

React Foundations - ری ایکٹ فاؤنڈیشنز

React Foundations - ری ایکٹ فاؤنڈیشنز

React State Management – ری ایکٹ اسٹیٹ مینجمنٹ

React State Management – ری ایکٹ اسٹیٹ مینجمنٹ

Advance React - ایڈوانس ری ایکٹ

Advance React - ایڈوانس ری ایکٹ

Graph Theory – گراف تھیوری

Graph Theory – گراف تھیوری

ایجنٹک اے آئی کا تفصیلی تعارف – Agentic AI ka Tafseeli Taruf

ایجنٹک اے آئی کا تفصیلی تعارف – Agentic AI ka Tafseeli Taruf

Python Programming

Python Programming

R ka Taaruf

R ka Taaruf