Gufhtugu Publication's logo

Details

Data Visualization

by Zeeshan ul Hassan Usmani

About :

ڈیٹا کا تصویری اظہار ڈیٹاسائنٹسٹ بننے کے مراحل میں ایک اہم جز کی حیثیت رکھتا ہے۔ وہ زمانہ گیا جب ضروری معلومات کے لئے جدول بنا کر معلومات نکالی جاتی تھیں اور پھر انہیں سمجھنے میں گھنٹوں، بلکہ شاید ہفتوں اور مہینوں جتنا وقت صرف کیا جاتا تھا۔ آج کا دور وہ ہے جہاں ہم دلیل کی بات کرتے ہیں اور ہمیں معلومات روزانہ کی بنیاد پر میسر ہوتی ہیں جنہیں استعمال کرتے ہوئے اہم فیصلے کیے جاتے ہیں، خاص کر کاروباری فیصلے۔ لہٰذا ڈیٹا کے ایک تجزیہ کار (ڈیٹااینالسٹ)کے ہاتھ میں یہ ہنر ہونا چاہیے کہ وہ ڈیٹا کو نہ صرف خود سمجھ سکے بلکہ انتظامی امور میں معاونت اور درست فیصلوں میں مدد کرنے کی غرض سے اس ڈیٹا کی واضح، منفرد انداز میں تصویری پیشکش بھی کر سکے۔ ڈیٹا کے تصویری اظہار کی مدد سے ان اعداد و شمار میں پوشیدہ رجحانات(اور ان رجحانات سے وابستہ اہم نکات) سے بہت کم وقت میں، اور بہت آسانی سے واقف ہوا جا سکتا ہے۔ یعنی کہ ڈیٹا کے تصویری اظہار کروانے سے کاروباری اسٹیک ہولڈرز اور ٹیم کے دیگر ممبران کو آسانی سے قابل فہم تصویروں اور گرافکس کے ذریعے بڑے پیمانے پر ڈیٹا میں پیش آنے والی تبدیلیوں کے بارے میں میری معلومات باآسانی فراہم ہو جاتی ہیں۔ تصویر سے ظاہر کردہ ڈیٹا بہت زیادہ قابل رسا ہوتا ہے اور کسی بھی تنظیم کی کمزوریوں کو فوری طور پر شناخت کرنے، تجارتی حجم اور فروخت کی قیمتوں کی درست پیشن گوئی کرنے یا کاروباری معاملات میں ہر وقت اور صحیح فیصلے کے انتخاب میں مدد دیتا ہے۔ اس لیے اس کتاب میں توجہ اس بات پر دی گئی ہے کہ انٹرایکٹو تصاویر بنانے میں مہارت حاصل کی جائے تاکہ ڈیٹا سائنس کے منصوبوں میں کاروباری تجزیوں اور فیصلوں کے لئے مینجرز کو ڈیش بورڈز(انٹرایکٹو تصاویر کا مجموعہ) فراہم کیے جائیں۔

Recommended books :

Probability, Statistics & Data Science

Probability, Statistics & Data Science

Power BI (Advance)

Power BI (Advance)

Power BI ka Taruf – پاور بی آئی کا تعارف

Power BI ka Taruf – پاور بی آئی کا تعارف

Data Science Interview

Data Science Interview

Data Analysis – ڈیٹا اینالیسس

Data Analysis – ڈیٹا اینالیسس

ایس کیو ایل (SQL)

ایس کیو ایل (SQL)

Aap ka Such – آپ کا سچ

Aap ka Such – آپ کا سچ

Advance System Design – ایڈوانس سسٹم ڈیزائن

Advance System Design – ایڈوانس سسٹم ڈیزائن

Computer Programming Usool or Takneek(Part 1) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد اول)

Computer Programming Usool or Takneek(Part 1) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد اول)

Computer Programming Usool or Takneek(Part 2) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد دوم)

Computer Programming Usool or Takneek(Part 2) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد دوم)

Data Structure & Algorithms – (1)

Data Structure & Algorithms – (1)

Data Structure & Algorithms – (2)

Data Structure & Algorithms – (2)

Internet Se Paise Kamain - 2

Internet Se Paise Kamain - 2

Web 3.0 - انٹرنیٹ کا مستقبل

Web 3.0 - انٹرنیٹ کا مستقبل

Solidity Programming – سولیڈیٹی پروگرامنگ

Solidity Programming – سولیڈیٹی پروگرامنگ

پری کے جی-کے جی – Pre-KG-KG

پری کے جی-کے جی – Pre-KG-KG

Pakistan se Bahir Kese Jain? (1) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (پہلی جلد)

Pakistan se Bahir Kese Jain? (1) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (پہلی جلد)

Pakistan se Bahir Kese Jain? (2) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (دوسری جلد )

Pakistan se Bahir Kese Jain? (2) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (دوسری جلد )

Grade 1 – پہلی جماعت

Grade 1 – پہلی جماعت

Pakistan se Bahir Kese Jain? (3) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (تیسری جلد)

Pakistan se Bahir Kese Jain? (3) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (تیسری جلد)

Pre-KG & KG - English Medium

Pre-KG & KG - English Medium

Emerging Technologies - ایمرجنگ ٹیکنالوجیز

Emerging Technologies - ایمرجنگ ٹیکنالوجیز

Grade 1 – English Medium

Grade 1 – English Medium

Justju ka safar-2

Justju ka safar-2

Grade 2 (Urdu Medium) - دوسری جماعت

Grade 2 (Urdu Medium) - دوسری جماعت

The Man Who Tried

The Man Who Tried

Grade 2 – English Medium

Grade 2 – English Medium

Grade 3 (Urdu Medium) - تیسری جماعت

Grade 3 (Urdu Medium) - تیسری جماعت

Civil Defense for Every Pakistani

Civil Defense for Every Pakistani

Financial Literacy

Financial Literacy

Grade 3 – English Medium

Grade 3 – English Medium

Agentic AI – Everything You Need to Know

Agentic AI – Everything You Need to Know

Safar e Hajj

Safar e Hajj

Metaverse – میٹاورس

Metaverse – میٹاورس

Digital Marketing 1

Digital Marketing 1

Digital Marketing 2

Digital Marketing 2

System Design

System Design

Brief History of Money

Brief History of Money

Introduction to Blockchain with Case Studies

Introduction to Blockchain with Case Studies

Band kamron ki Muhabbat

Band kamron ki Muhabbat

Justju ka safar - 1

Justju ka safar - 1

Book Set | Justugu ka Safar

Book Set | Justugu ka Safar

Artificial Intelligence

Artificial Intelligence

Odyssey of Self

Odyssey of Self

Deceptions – Fiction Stories of a Real Society

Deceptions – Fiction Stories of a Real Society

Blockchain, Cryptocurrency And Bitcoin

Blockchain, Cryptocurrency And Bitcoin

Waqfa e Pareshani

Waqfa e Pareshani

Sukkur To Florida

Sukkur To Florida

Data Science-ڈیٹا سائنس

Data Science-ڈیٹا سائنس

Internet Se Paise Kamain

Internet Se Paise Kamain

Ek Tha Algorithm-ایک تھا الگورتھم

Ek Tha Algorithm-ایک تھا الگورتھم

C++

C++

Shaoor - شعور

Shaoor - شعور

Machine Learning (Part 1)

Machine Learning (Part 1)

Machine Learning (Part 2)

Machine Learning (Part 2)

Kaggle for Begginers

Kaggle for Begginers

Experiencing America: Through the Eyes of Visiting Fulbright Scholars

Experiencing America: Through the Eyes of Visiting Fulbright Scholars

Scholars of Pakistan

Scholars of Pakistan

Simulation of Suicide Bombing: Using Computers to Save Lives

Simulation of Suicide Bombing: Using Computers to Save Lives

Supermarkets – The Science of Impulse Shopping

Supermarkets – The Science of Impulse Shopping

Digital Jasoos – ڈیجیٹل جاسوس

Digital Jasoos – ڈیجیٹل جاسوس

Data Visualization in Tableau – ٹیبلؤمیں ڈیٹا وژولائزیشن

Data Visualization in Tableau – ٹیبلؤمیں ڈیٹا وژولائزیشن

Artificial Intelligence(AI) for the 5th Grader

Artificial Intelligence(AI) for the 5th Grader

کامیاب کردار (Character Curriculum)

کامیاب کردار (Character Curriculum)

PySpark(Part 1) – پائی اسپارک(جلد اول)

PySpark(Part 1) – پائی اسپارک(جلد اول)

PySpark(Part 2) – پائی اسپارک(جلد دوم)

PySpark(Part 2) – پائی اسپارک(جلد دوم)

Dayar e Dil – دیار دل

Dayar e Dil – دیار دل

Machine Learning or Cyber Security – مشین لرننگ اور سائبر سکیورٹی

Machine Learning or Cyber Security – مشین لرننگ اور سائبر سکیورٹی