Gufhtugu Publication's logo

Details

System Design

by Zeeshan ul Hassan Usmani

About :

سسٹم انجینئرنگ کے موضوع پر اردوزبان میں پہلی کتاب آپ کے ہاتھوں میں ہے جو ان افراد بالخصوص ان نوجوانوں کیلئے لکھی گئی ہے جو سافٹ ویر انجینرنگ کمپیوٹر پروگرامنگ سیکھ ر ہے ہیں یا پھر ڈگری حاصل کرنے کے بعد اس شعبے میں کسی ملازمت کی تلاش میں ہیں۔ سافٹ ویئر انجینئر نگ صرف کمپیوٹرپروگرامنگ اور کوڈ نگ کا نام نہیں، بلکہ اس کیلئے “سسٹم ڈیزائنگ” کی قابلیت بھی خصوصی اہمیت رکھتی ہے۔ سسٹم ڈیزائننگ کی قابلیت رکھنے والا ایک سافٹ ویئر انجینئر امریکا میں تقریبا90 ہزار ڈالر سالانہ تقریبا ایک کروڑ 80 لاکھ پاکستانی روپے کمالیتا ہے۔ اینٹری لیول سسٹم ڈیزائنر کی تنخواہ بھی 62 ہزار ڈالرتقریبا سوا کروڑ پاکستانی روپے سالانہ سے شروع ہوتی ہے جبکہ سسٹم ڈیزائنگ کا ایک فری لانس ماہر بھی 43.2 ڈالر (9 ہزار پاکستانی روپے) فی گھنٹہ کے حساب سے معاوضہ لیتا ہے۔ البتہ، اگر آپ انفارمیشن اینڈ کمیونی کیشن ٹیکنالوجی (ICT) انڈسٹری میں اچھی ملازمت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنی قابلیت بھی ثابت کرنا ہوگی ۔۔ اور یہ کتاب پڑھ کر آپ میں سسٹم ڈیزائننگ کی قابلیت پیدا ہوگی جو دنیا کے کسی بھی اچھے سافٹ ویئر ہاؤس میں ملازمت کی بنیادی شرط ہے۔ 2023 ء میں 167 لاکھ نئی ملازمتوں کے ساتھ آئی سی ٹی انڈسٹری میں کام کرنے والے افراد کی تعداد چھ کروڑ بیس لاکھ (62 ملین) تک جا پہنچے گی ۔ کوروناوبا اور عالمی مالیاتی بحران کے باوجود آئی سی ٹی انڈسٹری میں سالانہ 3.9 فیصد کی شرح سے ترقی ہورہی ہے۔ اس کتاب میں ان مسائل کی نشاندہی کی گئی ہے جن کا سامنا سسٹم ڈیزائن انٹرویوز کے دوران امیدواروں کو ہو سکتا ہے۔ علاوہ ازیں انسٹا گرام، فیس بک میسنجر اور نیوز فیڈ، ٹوئٹر،یوٹیوب اور اوبر جیسی بڑی سروسز کی مثالوں سے بھی واضح کیا گیا ہے کہ سسٹم ڈیزائننگ میں کون کونسے پہلوؤں و مد نظر رکھنا ضروری ہے تا کہ کسی بھی سروس کیلئے ایک اچھا سسٹم ڈیزائن ہو سکے۔ امید ہے کہ یہ کتاب آپ کیلئے مفید و کارآمد ثابت ہوگی اور آئی سی ٹی انڈسٹری میں اچھی ملازمت کے ساتھ ساتھ باعزت روزگارکا حصول بھی آپ کیلئے آسان بناۓ گی۔

Recommended books :

Data Visualization

Data Visualization

Probability, Statistics & Data Science

Probability, Statistics & Data Science

Power BI (Advance)

Power BI (Advance)

Power BI ka Taruf – پاور بی آئی کا تعارف

Power BI ka Taruf – پاور بی آئی کا تعارف

Data Science Interview

Data Science Interview

Data Analysis – ڈیٹا اینالیسس

Data Analysis – ڈیٹا اینالیسس

ایس کیو ایل (SQL)

ایس کیو ایل (SQL)

Aap ka Such – آپ کا سچ

Aap ka Such – آپ کا سچ

Advance System Design – ایڈوانس سسٹم ڈیزائن

Advance System Design – ایڈوانس سسٹم ڈیزائن

Computer Programming Usool or Takneek(Part 1) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد اول)

Computer Programming Usool or Takneek(Part 1) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد اول)

Computer Programming Usool or Takneek(Part 2) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد دوم)

Computer Programming Usool or Takneek(Part 2) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد دوم)

Data Structure & Algorithms – (1)

Data Structure & Algorithms – (1)

Data Structure & Algorithms – (2)

Data Structure & Algorithms – (2)

Internet Se Paise Kamain - 2

Internet Se Paise Kamain - 2

Web 3.0 - انٹرنیٹ کا مستقبل

Web 3.0 - انٹرنیٹ کا مستقبل

Solidity Programming – سولیڈیٹی پروگرامنگ

Solidity Programming – سولیڈیٹی پروگرامنگ

پری کے جی-کے جی – Pre-KG-KG

پری کے جی-کے جی – Pre-KG-KG

Pakistan se Bahir Kese Jain? (1) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (پہلی جلد)

Pakistan se Bahir Kese Jain? (1) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (پہلی جلد)

Pakistan se Bahir Kese Jain? (2) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (دوسری جلد )

Pakistan se Bahir Kese Jain? (2) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (دوسری جلد )

Grade 1 – پہلی جماعت

Grade 1 – پہلی جماعت

Pakistan se Bahir Kese Jain? (3) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (تیسری جلد)

Pakistan se Bahir Kese Jain? (3) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (تیسری جلد)

Pre-KG & KG - English Medium

Pre-KG & KG - English Medium

Emerging Technologies - ایمرجنگ ٹیکنالوجیز

Emerging Technologies - ایمرجنگ ٹیکنالوجیز

Grade 1 – English Medium

Grade 1 – English Medium

Justju ka safar-2

Justju ka safar-2

Grade 2 (Urdu Medium) - دوسری جماعت

Grade 2 (Urdu Medium) - دوسری جماعت

The Man Who Tried

The Man Who Tried

Grade 2 – English Medium

Grade 2 – English Medium

Grade 3 (Urdu Medium) - تیسری جماعت

Grade 3 (Urdu Medium) - تیسری جماعت

Civil Defense for Every Pakistani

Civil Defense for Every Pakistani

Financial Literacy

Financial Literacy

Grade 3 – English Medium

Grade 3 – English Medium

Agentic AI – Everything You Need to Know

Agentic AI – Everything You Need to Know

Safar e Hajj

Safar e Hajj

Metaverse – میٹاورس

Metaverse – میٹاورس

Digital Marketing 1

Digital Marketing 1

Digital Marketing 2

Digital Marketing 2

Brief History of Money

Brief History of Money

Introduction to Blockchain with Case Studies

Introduction to Blockchain with Case Studies

Band kamron ki Muhabbat

Band kamron ki Muhabbat

Justju ka safar - 1

Justju ka safar - 1

Book Set | Justugu ka Safar

Book Set | Justugu ka Safar

Artificial Intelligence

Artificial Intelligence

Odyssey of Self

Odyssey of Self

Deceptions – Fiction Stories of a Real Society

Deceptions – Fiction Stories of a Real Society

Blockchain, Cryptocurrency And Bitcoin

Blockchain, Cryptocurrency And Bitcoin

Waqfa e Pareshani

Waqfa e Pareshani

Sukkur To Florida

Sukkur To Florida

Data Science-ڈیٹا سائنس

Data Science-ڈیٹا سائنس

Internet Se Paise Kamain

Internet Se Paise Kamain

Ek Tha Algorithm-ایک تھا الگورتھم

Ek Tha Algorithm-ایک تھا الگورتھم

C++

C++

Shaoor - شعور

Shaoor - شعور

Machine Learning (Part 1)

Machine Learning (Part 1)

Machine Learning (Part 2)

Machine Learning (Part 2)

Kaggle for Begginers

Kaggle for Begginers

Experiencing America: Through the Eyes of Visiting Fulbright Scholars

Experiencing America: Through the Eyes of Visiting Fulbright Scholars

Scholars of Pakistan

Scholars of Pakistan

Simulation of Suicide Bombing: Using Computers to Save Lives

Simulation of Suicide Bombing: Using Computers to Save Lives

Supermarkets – The Science of Impulse Shopping

Supermarkets – The Science of Impulse Shopping

Digital Jasoos – ڈیجیٹل جاسوس

Digital Jasoos – ڈیجیٹل جاسوس

Data Visualization in Tableau – ٹیبلؤمیں ڈیٹا وژولائزیشن

Data Visualization in Tableau – ٹیبلؤمیں ڈیٹا وژولائزیشن

Artificial Intelligence(AI) for the 5th Grader

Artificial Intelligence(AI) for the 5th Grader

کامیاب کردار (Character Curriculum)

کامیاب کردار (Character Curriculum)

PySpark(Part 1) – پائی اسپارک(جلد اول)

PySpark(Part 1) – پائی اسپارک(جلد اول)

PySpark(Part 2) – پائی اسپارک(جلد دوم)

PySpark(Part 2) – پائی اسپارک(جلد دوم)

Dayar e Dil – دیار دل

Dayar e Dil – دیار دل

Machine Learning or Cyber Security – مشین لرننگ اور سائبر سکیورٹی

Machine Learning or Cyber Security – مشین لرننگ اور سائبر سکیورٹی