Gufhtugu Publication's logo

Details

Power BI (Advance)

by Zeeshan ul Hassan Usmani

About :

ڈیٹا وژولائزیشن آپ کے کاروبار کو بڑھانے کا ایک مؤثر ذریعہ ہے۔ یہ کاروبار میں آپ کی کامیابی کیلئے حیرت انگیز فوائد پیش کر سکتی ہے۔ یہ ڈیٹا کو زیادہ قابل فہم بنانے اور آپ کی ٹیم کے ساتھ ساتھ آپ کی ٹارگٹ آڈیئنس کیلئے قابل رسائی بناسکتی ہے ۔ آج کے زمانے میں، ڈیٹا کا تجزیہ بھی کاروبار کیلئے فائدہ مند ہوتا ہے کیونکہ یہ کمپنیوں کو ان کی صلاحیتوں، ان کی ناکامی کو دریافت کرنے ،ڈیٹا پر مبنی فیصلے لینے، مواقع سے آگاہ رہنے اورمستقبل کے منظر ناموں کی پیش گوئی کرنے کی سہولت دیتا ہے ۔ اس کے علاوہ ، ڈیا کا تجزیہ کسٹمر پرمبنی حکمت عملیاں تیار کرنے اور صارف کے تجربات کو بہتر بنانے کیلئے ضروری ہے۔ ڈیٹا کے تجزیئے ،رپورٹس اور گرافس کی تخلیق کیلئے تیار کردہ ٹولز کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔ اس لئے درست ٹول کا انتخاب انتہائی اہم ہے کیونکہ سب ٹولز میں ایک جیسی صلاحیتیں نہیں ہوتیں۔ ہماری وژولائزیشن کی کوالٹی کا انحصار اس ٹول پر ہوتا ہے جسے ہم استعمال کرتے ہیں، اس لئے یہ ضروری ہے کہ ایسی اپلی کیشن کا انتخاب کیا جائے جو ہماری ضروریات کے مطابق ہو۔ پاور بی آئی ایک ذہین ٹول ہے جوانتہائی پیچیدہ ڈیٹا کو وژولائزیشن یارپورٹس میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ پرکشش ڈیزائنزکے ساتھ دستیاب ہے جو تفہیم اور فہم کوفروغ دیتے ہیں۔ پاور بی آئی، ڈیٹا کی تیاری اور دریافت، انٹرایکٹیوڈیش بورڈ اور بھر پوروز وژولائزیشنز پیش کرتا ہے اور اس کی سیلف سروس کی صلاحیتیں اسے ڈیٹا کے ساتھ تعامل کرنے اور اس سے قابل عمل بصیرتیں حاصل کرنے کا ایک اہم ترین ٹول بناتی ہیں۔ پاور بی آئی کا بنیادی فائدہ یہ ہے کہ یہ ان ڈیٹا وژولائزیشن پلیٹ فارمز میں سے ایک ہے جو بہتر معلومات کی نمائش اور ڈیزائنز کی تشکیل کی اجازت دیتا ہے چاہے وہ چارٹس، رپورٹس یا دیگروژولائزیشنز ہوں نیز اس میں انضمام کی صلاحیتیں بھی شامل ہیں اور ڈیٹا کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ لائیو ڈیٹا ڈیش بورڈز، انٹرایکٹیورپورٹس، چارٹس، گرافس اور دیگر بصری نمائندگیوں کے ذریعے، ڈیٹا ویژولائزیشن صارفین کو طاقتور کاروباری بصیرت کو تیزی سے اور مؤثر طریقے سے تیار کرنے میں مدد دیتی ہے۔ ڈیٹا وژولائزیشن معلومات کو زیادہ مربوط بناتی ہے اور ہمیں اس سے نئے پیٹرنز کو دریافت کرنے اور رحجانات کو تلاش کرنے میں مدد ملتی ہے۔ پاور بی آئی طاقتور ہونے کے ساتھ ساتھ ایک لچکدارٹول بھی ہے جو ڈیٹا کی وسیع اقسام کے ساتھ مربوط ہو سکتا ہے اور اس کا تجزیہ کر سکتاہے۔ آپ کے ڈیٹا میں اہم بصیرتیں پوشیدہ ہوتی ہیں جو کاروبار کو آگے بڑھانے میں مدد کر سکتی ہیں۔ اپنے کاروبار کو بڑھانے کیلئے آپ ڈیٹاوژولائز یشن کیلئے پاور بی آئی جیسے بہترین ٹول کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

Recommended books :

Data Visualization

Data Visualization

Probability, Statistics & Data Science

Probability, Statistics & Data Science

Power BI ka Taruf – پاور بی آئی کا تعارف

Power BI ka Taruf – پاور بی آئی کا تعارف

Data Science Interview

Data Science Interview

Data Analysis – ڈیٹا اینالیسس

Data Analysis – ڈیٹا اینالیسس

ایس کیو ایل (SQL)

ایس کیو ایل (SQL)

Aap ka Such – آپ کا سچ

Aap ka Such – آپ کا سچ

Advance System Design – ایڈوانس سسٹم ڈیزائن

Advance System Design – ایڈوانس سسٹم ڈیزائن

Computer Programming Usool or Takneek(Part 1) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد اول)

Computer Programming Usool or Takneek(Part 1) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد اول)

Computer Programming Usool or Takneek(Part 2) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد دوم)

Computer Programming Usool or Takneek(Part 2) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد دوم)

Data Structure & Algorithms – (1)

Data Structure & Algorithms – (1)

Data Structure & Algorithms – (2)

Data Structure & Algorithms – (2)

Internet Se Paise Kamain - 2

Internet Se Paise Kamain - 2

Web 3.0 - انٹرنیٹ کا مستقبل

Web 3.0 - انٹرنیٹ کا مستقبل

Solidity Programming – سولیڈیٹی پروگرامنگ

Solidity Programming – سولیڈیٹی پروگرامنگ

پری کے جی-کے جی – Pre-KG-KG

پری کے جی-کے جی – Pre-KG-KG

Pakistan se Bahir Kese Jain? (1) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (پہلی جلد)

Pakistan se Bahir Kese Jain? (1) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (پہلی جلد)

Pakistan se Bahir Kese Jain? (2) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (دوسری جلد )

Pakistan se Bahir Kese Jain? (2) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (دوسری جلد )

Grade 1 – پہلی جماعت

Grade 1 – پہلی جماعت

Pakistan se Bahir Kese Jain? (3) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (تیسری جلد)

Pakistan se Bahir Kese Jain? (3) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (تیسری جلد)

Pre-KG & KG - English Medium

Pre-KG & KG - English Medium

Emerging Technologies - ایمرجنگ ٹیکنالوجیز

Emerging Technologies - ایمرجنگ ٹیکنالوجیز

Grade 1 – English Medium

Grade 1 – English Medium

Justju ka safar-2

Justju ka safar-2

Grade 2 (Urdu Medium) - دوسری جماعت

Grade 2 (Urdu Medium) - دوسری جماعت

The Man Who Tried

The Man Who Tried

Grade 2 – English Medium

Grade 2 – English Medium

Grade 3 (Urdu Medium) - تیسری جماعت

Grade 3 (Urdu Medium) - تیسری جماعت

Civil Defense for Every Pakistani

Civil Defense for Every Pakistani

Financial Literacy

Financial Literacy

Grade 3 – English Medium

Grade 3 – English Medium

Agentic AI – Everything You Need to Know

Agentic AI – Everything You Need to Know

Safar e Hajj

Safar e Hajj

Metaverse – میٹاورس

Metaverse – میٹاورس

Digital Marketing 1

Digital Marketing 1

Digital Marketing 2

Digital Marketing 2

System Design

System Design

Brief History of Money

Brief History of Money

Introduction to Blockchain with Case Studies

Introduction to Blockchain with Case Studies

Band kamron ki Muhabbat

Band kamron ki Muhabbat

Justju ka safar - 1

Justju ka safar - 1

Book Set | Justugu ka Safar

Book Set | Justugu ka Safar

Artificial Intelligence

Artificial Intelligence

Odyssey of Self

Odyssey of Self

Deceptions – Fiction Stories of a Real Society

Deceptions – Fiction Stories of a Real Society

Blockchain, Cryptocurrency And Bitcoin

Blockchain, Cryptocurrency And Bitcoin

Waqfa e Pareshani

Waqfa e Pareshani

Sukkur To Florida

Sukkur To Florida

Data Science-ڈیٹا سائنس

Data Science-ڈیٹا سائنس

Internet Se Paise Kamain

Internet Se Paise Kamain

Ek Tha Algorithm-ایک تھا الگورتھم

Ek Tha Algorithm-ایک تھا الگورتھم

C++

C++

Shaoor - شعور

Shaoor - شعور

Machine Learning (Part 1)

Machine Learning (Part 1)

Machine Learning (Part 2)

Machine Learning (Part 2)

Kaggle for Begginers

Kaggle for Begginers

Experiencing America: Through the Eyes of Visiting Fulbright Scholars

Experiencing America: Through the Eyes of Visiting Fulbright Scholars

Scholars of Pakistan

Scholars of Pakistan

Simulation of Suicide Bombing: Using Computers to Save Lives

Simulation of Suicide Bombing: Using Computers to Save Lives

Supermarkets – The Science of Impulse Shopping

Supermarkets – The Science of Impulse Shopping

Digital Jasoos – ڈیجیٹل جاسوس

Digital Jasoos – ڈیجیٹل جاسوس

Data Visualization in Tableau – ٹیبلؤمیں ڈیٹا وژولائزیشن

Data Visualization in Tableau – ٹیبلؤمیں ڈیٹا وژولائزیشن

Artificial Intelligence(AI) for the 5th Grader

Artificial Intelligence(AI) for the 5th Grader

کامیاب کردار (Character Curriculum)

کامیاب کردار (Character Curriculum)

PySpark(Part 1) – پائی اسپارک(جلد اول)

PySpark(Part 1) – پائی اسپارک(جلد اول)

PySpark(Part 2) – پائی اسپارک(جلد دوم)

PySpark(Part 2) – پائی اسپارک(جلد دوم)

Dayar e Dil – دیار دل

Dayar e Dil – دیار دل

Machine Learning or Cyber Security – مشین لرننگ اور سائبر سکیورٹی

Machine Learning or Cyber Security – مشین لرننگ اور سائبر سکیورٹی