Gufhtugu Publication's logo

Details

Web 3.0 - انٹرنیٹ کا مستقبل

by Zeeshan ul Hassan Usmani

About :

Web 3.0 - انٹرنیٹ کا مستقبل اردو زبان میں ویب 3.0 کے موضوع پر پہلی اور مکمل ترین کتاب ڈی سینٹرلائزیشن ، بلاک چین ، ڈیجیٹل اثاثے ، کرپٹو کرنسی اور وہ سب کچھ جو آپ کو جاننا چاہئے۔ آج سے 50 سال پہلے شاید ہی کسی نے سوچا ہوگا کہ "انٹرنیٹ" کے نام سے ایک انقلاب آئے گا اور پوری دنیا پر چھا جائے گا۔ پچھلے 30 سال کے دوران انٹرنیٹ نے جتنی ترقی کی ہے، اور جتنی مقبولیت حاصل کی ہے، وہ ہم سب کے سامنے ہے۔ اب تک انٹرنیٹ کی دو نسلیں وجود میں آچکی ہیں: ویب 1 اور ویب 2 ۔ اسی مناسبت سے مستقبل کے انٹرنیٹ کو ویب 3.0 کا عمومی نام دیا جارہا ہے جو شاید انٹرنیٹ کی اپنی تاریخ میں ایک نیا انقلاب برپا کر دے گا۔۔۔۔ کیونکہ یہ موجودہ زمانے کے انٹرنیٹ سے بہت مختلف ہوگا اور یوزرز کو زیادہ کنٹرول بھی دے گا۔ ویب 3.0 ابھی اپنی تکمیل کے مراحل میں ہے جس پر سرمایہ کاری میں سالانہ 45 فیصد کا اضافہ ہورہا ہے۔ اندازہ ہے کہ 2030ء تک ویب 3.0 سے متعلق مصنوعات اور خدمات کا مجموعی مالیاتی حجم کھربوں ڈالر سے بھی زیادہ ہو جائے گا۔ خوش قسمتی سے ویب 3.0 کی تمام بنیادی ٹیکنالوجی آج دستیاب ہے۔ لہذا، اگر آپ آج یہ ٹیکنالوجی سیکھ لیتے ہیں تو آنے والا وقت بہتر روزگار اور زیادہ آمدن کے زبردست مواقع لئے آپ کا منتظر ہوگا... وہ بھی ایک ایسے وقت میں کہ جب بہت سے روایتی ذرائع آمدن یا تو ختم ہورہے ہوں گے یا پھر ختم ہو چکے ہوں گے۔ یادر ہے کہ غیر مرکزیت (ڈی سینٹرلائزیشن) اور بلاک چین ٹیکنالوجی ، ویب 3.0 کی اہم ترین خصوصیات ہیں جو اسے موجودہ ویب سے عملاً بہت مختلف بناتی ہیں۔ یہ اُردو زبان میں ویب 3.0 کے موضوع پر سب سے پہلی اور جامع کتاب ہے۔ اس میں بلاک چین، ڈی سینٹرلائزڈ فائنانس، میٹاورس، کرپٹوکرنسی، ایتھریم ، اسمارٹ کونٹریکٹس اور این ایف ٹیز( NFTS) وغیرہ کے بارے میں معلومات کے ساتھ ساتھ ویب 3.0 کیلئے اہمیت رکھنے والے ٹولز (Tools) کا استعمال بھی سمجھایا گیا ہے۔ ویب 3.0 کی دنیا آپ کی منتظر ہے؛ اور یہ کتاب اس دنیا میں داخل ہونے کا دروازہ ہے: اسے توجہ سے پڑھئے اور ویب 3.0 کی دنیا میں قدم رکھ دیجئے۔ ہمیں امید ہے کہ "گفتگو پیلی کیشنز" کی شائع کردہ دیگر کتب کی طرح آپ اس کتاب کو بھی اپنے لئے مفید اور عملی رہنما پائیں گے۔

Recommended books :

Data Visualization

Data Visualization

Probability, Statistics & Data Science

Probability, Statistics & Data Science

Power BI (Advance)

Power BI (Advance)

Power BI ka Taruf – پاور بی آئی کا تعارف

Power BI ka Taruf – پاور بی آئی کا تعارف

Data Science Interview

Data Science Interview

Data Analysis – ڈیٹا اینالیسس

Data Analysis – ڈیٹا اینالیسس

ایس کیو ایل (SQL)

ایس کیو ایل (SQL)

Aap ka Such – آپ کا سچ

Aap ka Such – آپ کا سچ

Advance System Design – ایڈوانس سسٹم ڈیزائن

Advance System Design – ایڈوانس سسٹم ڈیزائن

Computer Programming Usool or Takneek(Part 1) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد اول)

Computer Programming Usool or Takneek(Part 1) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد اول)

Computer Programming Usool or Takneek(Part 2) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد دوم)

Computer Programming Usool or Takneek(Part 2) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد دوم)

Data Structure & Algorithms – (1)

Data Structure & Algorithms – (1)

Data Structure & Algorithms – (2)

Data Structure & Algorithms – (2)

Internet Se Paise Kamain - 2

Internet Se Paise Kamain - 2

Solidity Programming – سولیڈیٹی پروگرامنگ

Solidity Programming – سولیڈیٹی پروگرامنگ

پری کے جی-کے جی – Pre-KG-KG

پری کے جی-کے جی – Pre-KG-KG

Pakistan se Bahir Kese Jain? (1) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (پہلی جلد)

Pakistan se Bahir Kese Jain? (1) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (پہلی جلد)

Pakistan se Bahir Kese Jain? (2) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (دوسری جلد )

Pakistan se Bahir Kese Jain? (2) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (دوسری جلد )

Grade 1 – پہلی جماعت

Grade 1 – پہلی جماعت

Pakistan se Bahir Kese Jain? (3) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (تیسری جلد)

Pakistan se Bahir Kese Jain? (3) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (تیسری جلد)

Pre-KG & KG - English Medium

Pre-KG & KG - English Medium

Emerging Technologies - ایمرجنگ ٹیکنالوجیز

Emerging Technologies - ایمرجنگ ٹیکنالوجیز

Grade 1 – English Medium

Grade 1 – English Medium

Justju ka safar-2

Justju ka safar-2

Grade 2 (Urdu Medium) - دوسری جماعت

Grade 2 (Urdu Medium) - دوسری جماعت

The Man Who Tried

The Man Who Tried

Grade 2 – English Medium

Grade 2 – English Medium

Grade 3 (Urdu Medium) - تیسری جماعت

Grade 3 (Urdu Medium) - تیسری جماعت

Civil Defense for Every Pakistani

Civil Defense for Every Pakistani

Financial Literacy

Financial Literacy

Grade 3 – English Medium

Grade 3 – English Medium

Agentic AI – Everything You Need to Know

Agentic AI – Everything You Need to Know

Safar e Hajj

Safar e Hajj

Metaverse – میٹاورس

Metaverse – میٹاورس

Digital Marketing 1

Digital Marketing 1

Digital Marketing 2

Digital Marketing 2

System Design

System Design

Brief History of Money

Brief History of Money

Introduction to Blockchain with Case Studies

Introduction to Blockchain with Case Studies

Band kamron ki Muhabbat

Band kamron ki Muhabbat

Justju ka safar - 1

Justju ka safar - 1

Book Set | Justugu ka Safar

Book Set | Justugu ka Safar

Artificial Intelligence

Artificial Intelligence

Odyssey of Self

Odyssey of Self

Deceptions – Fiction Stories of a Real Society

Deceptions – Fiction Stories of a Real Society

Blockchain, Cryptocurrency And Bitcoin

Blockchain, Cryptocurrency And Bitcoin

Waqfa e Pareshani

Waqfa e Pareshani

Sukkur To Florida

Sukkur To Florida

Data Science-ڈیٹا سائنس

Data Science-ڈیٹا سائنس

Internet Se Paise Kamain

Internet Se Paise Kamain

Ek Tha Algorithm-ایک تھا الگورتھم

Ek Tha Algorithm-ایک تھا الگورتھم

C++

C++

Shaoor - شعور

Shaoor - شعور

Machine Learning (Part 1)

Machine Learning (Part 1)

Machine Learning (Part 2)

Machine Learning (Part 2)

Kaggle for Begginers

Kaggle for Begginers

Experiencing America: Through the Eyes of Visiting Fulbright Scholars

Experiencing America: Through the Eyes of Visiting Fulbright Scholars

Scholars of Pakistan

Scholars of Pakistan

Simulation of Suicide Bombing: Using Computers to Save Lives

Simulation of Suicide Bombing: Using Computers to Save Lives

Supermarkets – The Science of Impulse Shopping

Supermarkets – The Science of Impulse Shopping

Digital Jasoos – ڈیجیٹل جاسوس

Digital Jasoos – ڈیجیٹل جاسوس

Data Visualization in Tableau – ٹیبلؤمیں ڈیٹا وژولائزیشن

Data Visualization in Tableau – ٹیبلؤمیں ڈیٹا وژولائزیشن

Artificial Intelligence(AI) for the 5th Grader

Artificial Intelligence(AI) for the 5th Grader

کامیاب کردار (Character Curriculum)

کامیاب کردار (Character Curriculum)

PySpark(Part 1) – پائی اسپارک(جلد اول)

PySpark(Part 1) – پائی اسپارک(جلد اول)

PySpark(Part 2) – پائی اسپارک(جلد دوم)

PySpark(Part 2) – پائی اسپارک(جلد دوم)

Dayar e Dil – دیار دل

Dayar e Dil – دیار دل

Machine Learning or Cyber Security – مشین لرننگ اور سائبر سکیورٹی

Machine Learning or Cyber Security – مشین لرننگ اور سائبر سکیورٹی