Gufhtugu Publication's logo

Details

Digital Jasoos – ڈیجیٹل جاسوس

by Zeeshan ul Hassan Usmani

About :

جرائم سے لڑتےالگورتھمز کی لرزہ خیز داستان. دارالحکومت کے پولیس ہیڈ کوارٹر میں ہونے والی ایک عجیب چوری سے شروع ہونے والی یہ کہانی ہر پل ایک نیا موڑ لیتی ہے۔ یہ کیس ایک تجربہ کار سراغ رساں حمید کے سپرد کیا جاتا ہے۔ تفتیش کے دوران اس کا سامنا ایسے معموں اور پہیلیوں سے ہوتا ہے جنہیں حل کرنے کیلیۓ کمپیوٹرالگورتھمزکی مدد لی جاتی ہے۔ اپنی تفتیش کے دوران حمید مجرموں کی کشتی سے فرار ہونے کے لیے بائنرسرچ الگورتھم استعمال کرتا ہے، سرچ ٹری کی مدد سے جاسوسی کرتا ہے،ڈیپتھ فرسٹ سرچ کے ذریعے قید سے تالے کھولتا ہے، اس (Priority Queue) خانے سے فرار ہوتا ہے اور ترجیحی قطاروں کے ساتھ آپ کی ملاقات انسپکٹر روشنی اور مرکزی محکمہ سراغرسانی کے ایجنٹ انور سے بھی ہوگی، جو اس کے ساتھ مل کر ایک بھیانک سازش کا پردہ فاش کرتے ہیں۔ اگر آپ الگورتھم اور ڈیٹا اسٹرکچرز کو صرف کمپیوٹر سائنس ہی کی موضوعات سمجھتے ہیں تو یہ ناول پڑھ کر آپ ماننے پر مجبور ہو جائیں گے کہ سراغرسانی بھی دراصل الگورتھم ہی کا ایک کھیل ہے۔ دونوں کا انداز ایک دوسرے سے مختلف ضرور ہے لیکن ایک اچھا کمپیوٹر پروگرامر اور ایک اچھا سراغرساں، دونوں ہی عملا بالکل ایک طرح سے اپنا کام کرتے ہیں۔ ناول میں ہر باب کے اختتام پر، انسپکٹر جمشید کی زبانی، کمپیوٹر سائنس کے اس موضوع کا تکنیکی خلاصہ دیا گیا ہے جو اس باب میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔ اس ناول میں کمپیوٹر سائنس کی جن موضوعات کا احاطہ کیا گیا ہے ان میں کئی طرح کے الگورتھمز، کمپیوٹر سائنس کے اہم تصورات (مثلا اسٹرنگز، ایریز، اسٹیکس اور کیوز وغیرہ) غیر معمولی ڈیٹا سٹرکچرز کے مطابق سرچ الگورتھم میں ترمیم اور حالات کے مناسبت سے موثر ترین الگورتھم کے استعمال سمیت درجنوں دوسرے عنوانات شامل ہیں جو کمپیوٹر سائنس کے ہر طالب علم اور کمپیوٹر پروگرام کے لئے جاننا اور سمجھنا ضروری ہیں۔ یہ کتاب آپ کو اس قابل ضرور بنا دے گی کہ آپ مخصوص ریاضیاتی انداز میں لکھے گئے الگورتھم اور مختلف ڈیٹا اسٹرکچرز کو ایک منفرد انداز سے دیکھ سکیں گے اور عام زندگی میں ڈیٹا سائنس اور کمپیوٹر سائنس اور کمپیوٹر پروگرامنگ کے مسائل حل کرسکیں۔غرض کے آپ کمپیوٹر سائنس کا شوق رکھتے ہوں، طالب علم ہوں، استاد ہوں یا پھر پروفیشنل کمپیوٹر پروگرامر، یہ کتاب آپ کو ضرور پڑھنی چاہیے۔

Recommended books :

Data Visualization

Data Visualization

Probability, Statistics & Data Science

Probability, Statistics & Data Science

Power BI (Advance)

Power BI (Advance)

Power BI ka Taruf – پاور بی آئی کا تعارف

Power BI ka Taruf – پاور بی آئی کا تعارف

Data Science Interview

Data Science Interview

Data Analysis – ڈیٹا اینالیسس

Data Analysis – ڈیٹا اینالیسس

ایس کیو ایل (SQL)

ایس کیو ایل (SQL)

Aap ka Such – آپ کا سچ

Aap ka Such – آپ کا سچ

Advance System Design – ایڈوانس سسٹم ڈیزائن

Advance System Design – ایڈوانس سسٹم ڈیزائن

Computer Programming Usool or Takneek(Part 1) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد اول)

Computer Programming Usool or Takneek(Part 1) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد اول)

Computer Programming Usool or Takneek(Part 2) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد دوم)

Computer Programming Usool or Takneek(Part 2) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد دوم)

Data Structure & Algorithms – (1)

Data Structure & Algorithms – (1)

Data Structure & Algorithms – (2)

Data Structure & Algorithms – (2)

Internet Se Paise Kamain - 2

Internet Se Paise Kamain - 2

Web 3.0 - انٹرنیٹ کا مستقبل

Web 3.0 - انٹرنیٹ کا مستقبل

Solidity Programming – سولیڈیٹی پروگرامنگ

Solidity Programming – سولیڈیٹی پروگرامنگ

پری کے جی-کے جی – Pre-KG-KG

پری کے جی-کے جی – Pre-KG-KG

Pakistan se Bahir Kese Jain? (1) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (پہلی جلد)

Pakistan se Bahir Kese Jain? (1) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (پہلی جلد)

Pakistan se Bahir Kese Jain? (2) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (دوسری جلد )

Pakistan se Bahir Kese Jain? (2) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (دوسری جلد )

Grade 1 – پہلی جماعت

Grade 1 – پہلی جماعت

Pakistan se Bahir Kese Jain? (3) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (تیسری جلد)

Pakistan se Bahir Kese Jain? (3) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (تیسری جلد)

Pre-KG & KG - English Medium

Pre-KG & KG - English Medium

Emerging Technologies - ایمرجنگ ٹیکنالوجیز

Emerging Technologies - ایمرجنگ ٹیکنالوجیز

Grade 1 – English Medium

Grade 1 – English Medium

Justju ka safar-2

Justju ka safar-2

Grade 2 (Urdu Medium) - دوسری جماعت

Grade 2 (Urdu Medium) - دوسری جماعت

The Man Who Tried

The Man Who Tried

Grade 2 – English Medium

Grade 2 – English Medium

Grade 3 (Urdu Medium) - تیسری جماعت

Grade 3 (Urdu Medium) - تیسری جماعت

Civil Defense for Every Pakistani

Civil Defense for Every Pakistani

Financial Literacy

Financial Literacy

Grade 3 – English Medium

Grade 3 – English Medium

Agentic AI – Everything You Need to Know

Agentic AI – Everything You Need to Know

Safar e Hajj

Safar e Hajj

Metaverse – میٹاورس

Metaverse – میٹاورس

Digital Marketing 1

Digital Marketing 1

Digital Marketing 2

Digital Marketing 2

System Design

System Design

Brief History of Money

Brief History of Money

Introduction to Blockchain with Case Studies

Introduction to Blockchain with Case Studies

Band kamron ki Muhabbat

Band kamron ki Muhabbat

Justju ka safar - 1

Justju ka safar - 1

Book Set | Justugu ka Safar

Book Set | Justugu ka Safar

Artificial Intelligence

Artificial Intelligence

Odyssey of Self

Odyssey of Self

Deceptions – Fiction Stories of a Real Society

Deceptions – Fiction Stories of a Real Society

Blockchain, Cryptocurrency And Bitcoin

Blockchain, Cryptocurrency And Bitcoin

Waqfa e Pareshani

Waqfa e Pareshani

Sukkur To Florida

Sukkur To Florida

Data Science-ڈیٹا سائنس

Data Science-ڈیٹا سائنس

Internet Se Paise Kamain

Internet Se Paise Kamain

Ek Tha Algorithm-ایک تھا الگورتھم

Ek Tha Algorithm-ایک تھا الگورتھم

C++

C++

Shaoor - شعور

Shaoor - شعور

Machine Learning (Part 1)

Machine Learning (Part 1)

Machine Learning (Part 2)

Machine Learning (Part 2)

Kaggle for Begginers

Kaggle for Begginers

Experiencing America: Through the Eyes of Visiting Fulbright Scholars

Experiencing America: Through the Eyes of Visiting Fulbright Scholars

Scholars of Pakistan

Scholars of Pakistan

Simulation of Suicide Bombing: Using Computers to Save Lives

Simulation of Suicide Bombing: Using Computers to Save Lives

Supermarkets – The Science of Impulse Shopping

Supermarkets – The Science of Impulse Shopping

Data Visualization in Tableau – ٹیبلؤمیں ڈیٹا وژولائزیشن

Data Visualization in Tableau – ٹیبلؤمیں ڈیٹا وژولائزیشن

Artificial Intelligence(AI) for the 5th Grader

Artificial Intelligence(AI) for the 5th Grader

کامیاب کردار (Character Curriculum)

کامیاب کردار (Character Curriculum)

PySpark(Part 1) – پائی اسپارک(جلد اول)

PySpark(Part 1) – پائی اسپارک(جلد اول)

PySpark(Part 2) – پائی اسپارک(جلد دوم)

PySpark(Part 2) – پائی اسپارک(جلد دوم)

Dayar e Dil – دیار دل

Dayar e Dil – دیار دل

Machine Learning or Cyber Security – مشین لرننگ اور سائبر سکیورٹی

Machine Learning or Cyber Security – مشین لرننگ اور سائبر سکیورٹی