Gufhtugu Publication's logo

Details

Pakistan se Bahir Kese Jain? (2) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (دوسری جلد )

by Zeeshan ul Hassan Usmani

About :

پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (دوسری جلد ) پاکستانی نوجوانوں کی بڑی تعداد ملک سے باہر جانے کے لیے پرتول رہی ہے جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے لالچی، خود غرض اور انسانیت دشمن ایجنٹ، سادہ لوح عوام کو اپنے چنگل میں پھنسانے کا ہرحربہ استعمال کررہے ہیں۔ ان میں جعلی دستاویزات سے لے کر زمینی اور سمندری راستوں یا ڈنکی کے ذریعے یورپ پہنچانے کے جان لیوا جھانسے تک شامل ہیں۔ حالانکہ سچ تو یہ ہے کہ پاکستانیوں کے لیے دیگر ممالک اور نئی دنیاؤں کے سینکڑوں قانونی راستے کھلے ہیں، جن سے وہ بے خبر ہیں۔ اسی لاعلمی کا خاتمہ کرنے کے لیے ہم نے "پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟“ کے عنوان سے یہ کتابی سلسلہ شروع کیا ہے جس کی پہلی جلد میں امریکہ، جرمنی ، آئر لینڈ، جاپان اور ملائیشیا سمیت، 19 ممالک میں روزگار اور رہائش کا احوال بیان کیا گیا تھا۔  زیر نظرجلد میں مزید 21 ملکوں کا احاطہ کیا گیا ہے جن میں آسٹریلیا، ارجنٹینا، برونائی ، کینیڈا، چلی، کروشیا، برطانیہ، فجی، فن لینڈ، ہنگری، اٹلی لکسمبرگ، ہالینڈ اور نیوزی لینڈ شامل ہیں۔ ہم نے بھر پور کوشش کی ہے کہ اشاعت کے آخری مرحلے تک ویزا پالیسیوں، اسکالرشپس اور دیگر اہم نکات کے بارے میں مستند اور تازہ ترین معلومات اس کتاب میں شامل کی جائیں۔ مثلاً آئی ٹی، ہنر مند کس طرح اٹلی میں پائی کیمپس سے اپنی صلاحیت بڑھانے کے ساتھ ساتھ مالی فوائد سمیٹ سکتے ہیں؟ فن لینڈ اور کینیڈا میں کھیتوں اور تفریحی مقامات پر کام کرنے اور رقم کمانے کے سیزنل ویزا موجود ہیں جبکہ لکسمبرگ میں ہزاروں خالی اسامیوں سے متعلق بھی بتایا گیا ہے۔ ہر ملک میں ملازمت کی مختلف ویزا کیٹگریز کا تفصیلی احوال بھی بیان کیا گیا ہے۔ پہلی جلد کی طرح اس جلد میں بھی ڈیجیٹل نو ماڈ ویزا، بیرون ملک شادی، سرمایہ کاری، ملازمت، بلیو کارڈ(برائے یورپ) اعلی تعلیم، اسکالرشپس، فلی فنڈ ڈ پروگرام اور ان سے وابستہ ویب سائٹس بھی درج کر دی گئی ہیں جو ہر قدم پر آپ کی رہنمائی کریں گی ۔ غرض اس کتاب کی موجودگی میں کسی ایجنٹ کی ضرورت باقی نہیں رہے گی، بشرطیکہ آپ توجہ سے اس کا مطالعہ کرلیں ۔ یہ کتابی سلسلہ آپ اور آپ کے اہل خانہ کو نئے ممالک جانے کی درست اور قانونی را ہیں دکھاتا ہے۔ امید ہے کہ اسے پڑھ کر آپ بیرون ملک روزگار تعلیم اور رہائش کے لیے درست راستہ خود منتخب کر سکیں گے اور خود غرض انسانی اسمگلروں کے چنگل سے محفوظ رہیں گے۔

Recommended books :

Data Visualization

Data Visualization

Probability, Statistics & Data Science

Probability, Statistics & Data Science

Power BI (Advance)

Power BI (Advance)

Power BI ka Taruf – پاور بی آئی کا تعارف

Power BI ka Taruf – پاور بی آئی کا تعارف

Data Science Interview

Data Science Interview

Data Analysis – ڈیٹا اینالیسس

Data Analysis – ڈیٹا اینالیسس

ایس کیو ایل (SQL)

ایس کیو ایل (SQL)

Aap ka Such – آپ کا سچ

Aap ka Such – آپ کا سچ

Advance System Design – ایڈوانس سسٹم ڈیزائن

Advance System Design – ایڈوانس سسٹم ڈیزائن

Computer Programming Usool or Takneek(Part 1) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد اول)

Computer Programming Usool or Takneek(Part 1) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد اول)

Computer Programming Usool or Takneek(Part 2) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد دوم)

Computer Programming Usool or Takneek(Part 2) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد دوم)

Data Structure & Algorithms – (1)

Data Structure & Algorithms – (1)

Data Structure & Algorithms – (2)

Data Structure & Algorithms – (2)

Internet Se Paise Kamain - 2

Internet Se Paise Kamain - 2

Web 3.0 - انٹرنیٹ کا مستقبل

Web 3.0 - انٹرنیٹ کا مستقبل

Solidity Programming – سولیڈیٹی پروگرامنگ

Solidity Programming – سولیڈیٹی پروگرامنگ

پری کے جی-کے جی – Pre-KG-KG

پری کے جی-کے جی – Pre-KG-KG

Pakistan se Bahir Kese Jain? (1) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (پہلی جلد)

Pakistan se Bahir Kese Jain? (1) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (پہلی جلد)

Grade 1 – پہلی جماعت

Grade 1 – پہلی جماعت

Pakistan se Bahir Kese Jain? (3) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (تیسری جلد)

Pakistan se Bahir Kese Jain? (3) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (تیسری جلد)

Pre-KG & KG - English Medium

Pre-KG & KG - English Medium

Emerging Technologies - ایمرجنگ ٹیکنالوجیز

Emerging Technologies - ایمرجنگ ٹیکنالوجیز

Grade 1 – English Medium

Grade 1 – English Medium

Justju ka safar-2

Justju ka safar-2

Grade 2 (Urdu Medium) - دوسری جماعت

Grade 2 (Urdu Medium) - دوسری جماعت

The Man Who Tried

The Man Who Tried

Grade 2 – English Medium

Grade 2 – English Medium

Grade 3 (Urdu Medium) - تیسری جماعت

Grade 3 (Urdu Medium) - تیسری جماعت

Civil Defense for Every Pakistani

Civil Defense for Every Pakistani

Financial Literacy

Financial Literacy

Grade 3 – English Medium

Grade 3 – English Medium

Agentic AI – Everything You Need to Know

Agentic AI – Everything You Need to Know

Safar e Hajj

Safar e Hajj

Metaverse – میٹاورس

Metaverse – میٹاورس

Digital Marketing 1

Digital Marketing 1

Digital Marketing 2

Digital Marketing 2

System Design

System Design

Brief History of Money

Brief History of Money

Introduction to Blockchain with Case Studies

Introduction to Blockchain with Case Studies

Band kamron ki Muhabbat

Band kamron ki Muhabbat

Justju ka safar - 1

Justju ka safar - 1

Book Set | Justugu ka Safar

Book Set | Justugu ka Safar

Artificial Intelligence

Artificial Intelligence

Odyssey of Self

Odyssey of Self

Deceptions – Fiction Stories of a Real Society

Deceptions – Fiction Stories of a Real Society

Blockchain, Cryptocurrency And Bitcoin

Blockchain, Cryptocurrency And Bitcoin

Waqfa e Pareshani

Waqfa e Pareshani

Sukkur To Florida

Sukkur To Florida

Data Science-ڈیٹا سائنس

Data Science-ڈیٹا سائنس

Internet Se Paise Kamain

Internet Se Paise Kamain

Ek Tha Algorithm-ایک تھا الگورتھم

Ek Tha Algorithm-ایک تھا الگورتھم

C++

C++

Shaoor - شعور

Shaoor - شعور

Machine Learning (Part 1)

Machine Learning (Part 1)

Machine Learning (Part 2)

Machine Learning (Part 2)

Kaggle for Begginers

Kaggle for Begginers

Experiencing America: Through the Eyes of Visiting Fulbright Scholars

Experiencing America: Through the Eyes of Visiting Fulbright Scholars

Scholars of Pakistan

Scholars of Pakistan

Simulation of Suicide Bombing: Using Computers to Save Lives

Simulation of Suicide Bombing: Using Computers to Save Lives

Supermarkets – The Science of Impulse Shopping

Supermarkets – The Science of Impulse Shopping

Digital Jasoos – ڈیجیٹل جاسوس

Digital Jasoos – ڈیجیٹل جاسوس

Data Visualization in Tableau – ٹیبلؤمیں ڈیٹا وژولائزیشن

Data Visualization in Tableau – ٹیبلؤمیں ڈیٹا وژولائزیشن

Artificial Intelligence(AI) for the 5th Grader

Artificial Intelligence(AI) for the 5th Grader

کامیاب کردار (Character Curriculum)

کامیاب کردار (Character Curriculum)

PySpark(Part 1) – پائی اسپارک(جلد اول)

PySpark(Part 1) – پائی اسپارک(جلد اول)

PySpark(Part 2) – پائی اسپارک(جلد دوم)

PySpark(Part 2) – پائی اسپارک(جلد دوم)

Dayar e Dil – دیار دل

Dayar e Dil – دیار دل

Machine Learning or Cyber Security – مشین لرننگ اور سائبر سکیورٹی

Machine Learning or Cyber Security – مشین لرننگ اور سائبر سکیورٹی