Gufhtugu Publication's logo

Details

Pakistan se Bahir Kese Jain? (1) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (پہلی جلد)

by Zeeshan ul Hassan Usmani

About :

پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (پہلی جلد) بیرون ملک تعلیم،روزگار اورشہریت کا عملی انسائیکلو پیڈیا ہر سال لاکھوں پاکستانی بہتر مستقبل کے لیے ملک سے باہر جانے کی کوشش کرتے ہیں۔ مگر ان میں سے اکثر لوگ جعلی ایجنٹوں اور انسانی اسمگلروں کو کروڑوں روپے دے کر، بیرونِ ملک جانے کے نام پر، اپنے لیے ان دیکھی مصیبت بلکہ موت خرید رہے ہوتے ہیں؛ حالانکہ دنیا بھر کے ممالک میں جانے اور وہاں باعزت روزگار کمانے کے سینکڑوں قانونی راستے کھلے ہیں۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ ان قانونی راستوں اور جائز طریقوں کے بارے میں درست معلومات حاصل کر کے اپنی منصوبہ بندی کی جائے۔ اسی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے ، گفتگو پہلی کیشنز نے "پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟" کے عنوان سے ایک نیا کتابی سلسلہ شروع کیا ہے جو دراصل بیرونِ ملک تعلیم ، روزگار اور شہریت کا ایک عملی انسائیکلو پیڈیا ہے۔ اس میں مستند اور تازہ ترین دستیاب معلومات نہایت آسان زبان میں جمع کر دی گئی ہیں تا کہ آپ درست اور قانونی راستہ اختیار کرتے ہوئے بیرون ملک جاسکیں اور باعزت روزگار بھی حاصل کر سکیں۔ زیر نظر کتاب میں (جواس سلسلے کی پہلی کتاب ہے) امریکہ ، جرمنی، آئر لینڈ، جاپان، پرتگال اور ملائیشیا سمیت، 19 ممالک میں روزگار اور رہائش کا احوال بیان کیا گیا ہے۔ سیاسی پناہ یا زائد المیعاد رہائش کے بجائے، اُن لا تعداد راستوں سے آگاہ کیا گیا ہے جو آپ کو آپ کے خوابوں کی سرزمین تک باعزت طریقے سے پہنچا سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اہم ممالک میں موجود مسلمانوں اور پاکستانیوں کی تعداد، کرنسی،جغرافیہ، مواقع ، یہاں تک کہ مسائل سے بھی آگاہ کیا گیا ہے۔ اس کتابی سلسلے میں اسکالرشپ، فیلوشپ، بیرون ملک شادی، ڈیجیٹل نو ماڈ ویزا، لیگل پی آر، قانونی طور پر ملازمت اور دیگر لا تعداد طریقوں کو بھی انتہائی تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ کوشش کی گئی ہے کہ معلومات ہر ممکن حد تک تازہ اور درست ترین ہوں تا کہ آپ اپنی منزل تک پہنچنے کے لیے درست سمت کا انتخاب کر سکیں۔ اس کتابی سلسلے کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ آپ نہ صرف جائز طریقوں سے بیرون ملک جاسکیں بلکہ اپنے اہل خانہ کو بھی وہاں لے جاسکیں تا کہ آپ کے ساتھ ساتھ پاکستان کی نیک نامی بھی نمایاں ہو سکے۔ ہمیں امید ہے کہ یہ کتابی سلسلہ آپ کے لیے ایک مفید و کار آمد رہنما ثابت ہوگی، جسے توجہ سے پڑھ کر آپ بیرون ملک روزگار اور رہائش کے لیے صحیح راستہ منتخب کرسکیں گے۔

Recommended books :

Data Visualization

Data Visualization

Probability, Statistics & Data Science

Probability, Statistics & Data Science

Power BI (Advance)

Power BI (Advance)

Power BI ka Taruf – پاور بی آئی کا تعارف

Power BI ka Taruf – پاور بی آئی کا تعارف

Data Science Interview

Data Science Interview

Data Analysis – ڈیٹا اینالیسس

Data Analysis – ڈیٹا اینالیسس

ایس کیو ایل (SQL)

ایس کیو ایل (SQL)

Aap ka Such – آپ کا سچ

Aap ka Such – آپ کا سچ

Advance System Design – ایڈوانس سسٹم ڈیزائن

Advance System Design – ایڈوانس سسٹم ڈیزائن

Computer Programming Usool or Takneek(Part 1) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد اول)

Computer Programming Usool or Takneek(Part 1) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد اول)

Computer Programming Usool or Takneek(Part 2) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد دوم)

Computer Programming Usool or Takneek(Part 2) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد دوم)

Data Structure & Algorithms – (1)

Data Structure & Algorithms – (1)

Data Structure & Algorithms – (2)

Data Structure & Algorithms – (2)

Internet Se Paise Kamain - 2

Internet Se Paise Kamain - 2

Web 3.0 - انٹرنیٹ کا مستقبل

Web 3.0 - انٹرنیٹ کا مستقبل

Solidity Programming – سولیڈیٹی پروگرامنگ

Solidity Programming – سولیڈیٹی پروگرامنگ

پری کے جی-کے جی – Pre-KG-KG

پری کے جی-کے جی – Pre-KG-KG

Pakistan se Bahir Kese Jain? (2) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (دوسری جلد )

Pakistan se Bahir Kese Jain? (2) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (دوسری جلد )

Grade 1 – پہلی جماعت

Grade 1 – پہلی جماعت

Pakistan se Bahir Kese Jain? (3) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (تیسری جلد)

Pakistan se Bahir Kese Jain? (3) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (تیسری جلد)

Pre-KG & KG - English Medium

Pre-KG & KG - English Medium

Emerging Technologies - ایمرجنگ ٹیکنالوجیز

Emerging Technologies - ایمرجنگ ٹیکنالوجیز

Grade 1 – English Medium

Grade 1 – English Medium

Justju ka safar-2

Justju ka safar-2

Grade 2 (Urdu Medium) - دوسری جماعت

Grade 2 (Urdu Medium) - دوسری جماعت

The Man Who Tried

The Man Who Tried

Grade 2 – English Medium

Grade 2 – English Medium

Grade 3 (Urdu Medium) - تیسری جماعت

Grade 3 (Urdu Medium) - تیسری جماعت

Civil Defense for Every Pakistani

Civil Defense for Every Pakistani

Financial Literacy

Financial Literacy

Grade 3 – English Medium

Grade 3 – English Medium

Agentic AI – Everything You Need to Know

Agentic AI – Everything You Need to Know

Safar e Hajj

Safar e Hajj

Metaverse – میٹاورس

Metaverse – میٹاورس

Digital Marketing 1

Digital Marketing 1

Digital Marketing 2

Digital Marketing 2

System Design

System Design

Brief History of Money

Brief History of Money

Introduction to Blockchain with Case Studies

Introduction to Blockchain with Case Studies

Band kamron ki Muhabbat

Band kamron ki Muhabbat

Justju ka safar - 1

Justju ka safar - 1

Book Set | Justugu ka Safar

Book Set | Justugu ka Safar

Artificial Intelligence

Artificial Intelligence

Odyssey of Self

Odyssey of Self

Deceptions – Fiction Stories of a Real Society

Deceptions – Fiction Stories of a Real Society

Blockchain, Cryptocurrency And Bitcoin

Blockchain, Cryptocurrency And Bitcoin

Waqfa e Pareshani

Waqfa e Pareshani

Sukkur To Florida

Sukkur To Florida

Data Science-ڈیٹا سائنس

Data Science-ڈیٹا سائنس

Internet Se Paise Kamain

Internet Se Paise Kamain

Ek Tha Algorithm-ایک تھا الگورتھم

Ek Tha Algorithm-ایک تھا الگورتھم

C++

C++

Shaoor - شعور

Shaoor - شعور

Machine Learning (Part 1)

Machine Learning (Part 1)

Machine Learning (Part 2)

Machine Learning (Part 2)

Kaggle for Begginers

Kaggle for Begginers

Experiencing America: Through the Eyes of Visiting Fulbright Scholars

Experiencing America: Through the Eyes of Visiting Fulbright Scholars

Scholars of Pakistan

Scholars of Pakistan

Simulation of Suicide Bombing: Using Computers to Save Lives

Simulation of Suicide Bombing: Using Computers to Save Lives

Supermarkets – The Science of Impulse Shopping

Supermarkets – The Science of Impulse Shopping

Digital Jasoos – ڈیجیٹل جاسوس

Digital Jasoos – ڈیجیٹل جاسوس

Data Visualization in Tableau – ٹیبلؤمیں ڈیٹا وژولائزیشن

Data Visualization in Tableau – ٹیبلؤمیں ڈیٹا وژولائزیشن

Artificial Intelligence(AI) for the 5th Grader

Artificial Intelligence(AI) for the 5th Grader

کامیاب کردار (Character Curriculum)

کامیاب کردار (Character Curriculum)

PySpark(Part 1) – پائی اسپارک(جلد اول)

PySpark(Part 1) – پائی اسپارک(جلد اول)

PySpark(Part 2) – پائی اسپارک(جلد دوم)

PySpark(Part 2) – پائی اسپارک(جلد دوم)

Dayar e Dil – دیار دل

Dayar e Dil – دیار دل

Machine Learning or Cyber Security – مشین لرننگ اور سائبر سکیورٹی

Machine Learning or Cyber Security – مشین لرننگ اور سائبر سکیورٹی