Gufhtugu Publication's logo

Details

Data Structure & Algorithms – (1)

by Zeeshan ul Hassan Usmani

About :

ڈیٹا اسٹرکچرز اورالگورتھمز پہلی جلد “ڈیٹا اسٹرکچرز اور الگورتھمز” کے بارے میں یہ کتاب ہائر ایجو کیشن کمیشن(ایچ ای سی ) پاکستان کے منظور کردہ “بی ایس کمپیوٹر سائنس/ سافٹ ویئرانجینئر نگ/انفارمیشن ٹیکنالوجی“ کے نصاب کو مد نظر رکھتے ہوئے لکھی گئی ہے۔ ڈیٹا اسٹرکچرز اور الگورتھمز پر انگلش میں درجنوں کتابیں دستیاب ہیں تاہم اردو میں اب تک ان موضوعات پر کوئی کتاب موجود نہیں تھی ۔ گفتگو پبلی کیشنز نے یہ کمی پوری کرنے کی اپنے سے پوری کوشش کی ہے۔ یہ کتاب آپ کیلئے کیوں ضروری ہے؟ اس سوال کا جواب یہ ہے کہ ڈیٹا اسٹرکچرز کے مطالعے سے ہمیں پتا چلتا ہے کہ ڈیٹا کومنظم انداز سے، اور مؤثر طور پر کیسے محفوظ کیا جائے؛ جبکہ الگورتھمر کی بدولت ہم ڈیٹا کو تیز رفتاری سے، اور اچھی کارکردگی کے ساتھ پروسیس کر سکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ڈیٹا اسٹرکچرز اور الگورتھمز کو ایک دوسرے کیلئے لازم و ملزوم سمجھا جاتا ہے اور انہیں کمپیوٹر سائنس میں ایک ہی کورس کے تحت پڑھایا جاتا ہے۔ ڈیٹا اسٹرکچرز اور الگورتھمز کا استعمال کمپیوٹر پروگرامنگ/ سافٹ ویئر انجینئر نگ کے تقریبا ہر شعبے میں بہت زیادہ ہے۔ اس لئے یہ کہنا درست ہوگا کہ ان دونوں کے بغیر کمپیوٹر سائنس/ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کسی بھی شعبے کو مکمل قرار نہیں دیا جا سکتا۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں کمپیوٹرسائنس اور سافٹ ویئرانجینئر نگ کے کسی بھی اعلیٰ تعلیمی نصاب میں ڈیٹا اسٹرکچرز اور الگورتھمز کو لازماً شامل رکھا جاتا ہے۔ ایچ ای سی پاکستان کے علاوہ نیشنل کمپیوٹنگ ایجوکیشن ایکریڈیشن کونسل اور پاکستان انجینئر نگ کونسل نے بھی کمپیوٹر سائنس/ سافٹ ویئرانجینئر نگ میں ڈیٹا اسٹرکچرز اور الگورتھمز پر مہارت کو خصوصی اہمیت دی ہے۔ سات سو سے زیادہ صفحات اور دو جلدوں میں پھیلی ہوئی اس کتاب کو بی ایس کمپیوٹر سائنس کے طالب علموں کیلئے بہت آسان زبان میں لکھا گیا ہے۔ ہمیں امید ہے کہ اس کا مطالعہ نہ صرف کمپیوٹر سائنس میں، بلکہ پروفیشنل کمپیوٹر پروگرامنگ/ سافٹ ویئر انجینئر نگ میں بھی آپ کے بہت کام آئے گا۔

Recommended books :

Data Visualization

Data Visualization

Probability, Statistics & Data Science

Probability, Statistics & Data Science

Power BI (Advance)

Power BI (Advance)

Power BI ka Taruf – پاور بی آئی کا تعارف

Power BI ka Taruf – پاور بی آئی کا تعارف

Data Science Interview

Data Science Interview

Data Analysis – ڈیٹا اینالیسس

Data Analysis – ڈیٹا اینالیسس

ایس کیو ایل (SQL)

ایس کیو ایل (SQL)

Aap ka Such – آپ کا سچ

Aap ka Such – آپ کا سچ

Advance System Design – ایڈوانس سسٹم ڈیزائن

Advance System Design – ایڈوانس سسٹم ڈیزائن

Computer Programming Usool or Takneek(Part 1) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد اول)

Computer Programming Usool or Takneek(Part 1) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد اول)

Computer Programming Usool or Takneek(Part 2) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد دوم)

Computer Programming Usool or Takneek(Part 2) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد دوم)

Data Structure & Algorithms – (2)

Data Structure & Algorithms – (2)

Internet Se Paise Kamain - 2

Internet Se Paise Kamain - 2

Web 3.0 - انٹرنیٹ کا مستقبل

Web 3.0 - انٹرنیٹ کا مستقبل

Solidity Programming – سولیڈیٹی پروگرامنگ

Solidity Programming – سولیڈیٹی پروگرامنگ

پری کے جی-کے جی – Pre-KG-KG

پری کے جی-کے جی – Pre-KG-KG

Pakistan se Bahir Kese Jain? (1) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (پہلی جلد)

Pakistan se Bahir Kese Jain? (1) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (پہلی جلد)

Pakistan se Bahir Kese Jain? (2) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (دوسری جلد )

Pakistan se Bahir Kese Jain? (2) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (دوسری جلد )

Grade 1 – پہلی جماعت

Grade 1 – پہلی جماعت

Pakistan se Bahir Kese Jain? (3) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (تیسری جلد)

Pakistan se Bahir Kese Jain? (3) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (تیسری جلد)

Pre-KG & KG - English Medium

Pre-KG & KG - English Medium

Emerging Technologies - ایمرجنگ ٹیکنالوجیز

Emerging Technologies - ایمرجنگ ٹیکنالوجیز

Grade 1 – English Medium

Grade 1 – English Medium

Justju ka safar-2

Justju ka safar-2

Grade 2 (Urdu Medium) - دوسری جماعت

Grade 2 (Urdu Medium) - دوسری جماعت

The Man Who Tried

The Man Who Tried

Grade 2 – English Medium

Grade 2 – English Medium

Grade 3 (Urdu Medium) - تیسری جماعت

Grade 3 (Urdu Medium) - تیسری جماعت

Civil Defense for Every Pakistani

Civil Defense for Every Pakistani

Financial Literacy

Financial Literacy

Grade 3 – English Medium

Grade 3 – English Medium

Agentic AI – Everything You Need to Know

Agentic AI – Everything You Need to Know

Safar e Hajj

Safar e Hajj

Metaverse – میٹاورس

Metaverse – میٹاورس

Digital Marketing 1

Digital Marketing 1

Digital Marketing 2

Digital Marketing 2

System Design

System Design

Brief History of Money

Brief History of Money

Introduction to Blockchain with Case Studies

Introduction to Blockchain with Case Studies

Band kamron ki Muhabbat

Band kamron ki Muhabbat

Justju ka safar - 1

Justju ka safar - 1

Book Set | Justugu ka Safar

Book Set | Justugu ka Safar

Artificial Intelligence

Artificial Intelligence

Odyssey of Self

Odyssey of Self

Deceptions – Fiction Stories of a Real Society

Deceptions – Fiction Stories of a Real Society

Blockchain, Cryptocurrency And Bitcoin

Blockchain, Cryptocurrency And Bitcoin

Waqfa e Pareshani

Waqfa e Pareshani

Sukkur To Florida

Sukkur To Florida

Data Science-ڈیٹا سائنس

Data Science-ڈیٹا سائنس

Internet Se Paise Kamain

Internet Se Paise Kamain

Ek Tha Algorithm-ایک تھا الگورتھم

Ek Tha Algorithm-ایک تھا الگورتھم

C++

C++

Shaoor - شعور

Shaoor - شعور

Machine Learning (Part 1)

Machine Learning (Part 1)

Machine Learning (Part 2)

Machine Learning (Part 2)

Kaggle for Begginers

Kaggle for Begginers

Experiencing America: Through the Eyes of Visiting Fulbright Scholars

Experiencing America: Through the Eyes of Visiting Fulbright Scholars

Scholars of Pakistan

Scholars of Pakistan

Simulation of Suicide Bombing: Using Computers to Save Lives

Simulation of Suicide Bombing: Using Computers to Save Lives

Supermarkets – The Science of Impulse Shopping

Supermarkets – The Science of Impulse Shopping

Digital Jasoos – ڈیجیٹل جاسوس

Digital Jasoos – ڈیجیٹل جاسوس

Data Visualization in Tableau – ٹیبلؤمیں ڈیٹا وژولائزیشن

Data Visualization in Tableau – ٹیبلؤمیں ڈیٹا وژولائزیشن

Artificial Intelligence(AI) for the 5th Grader

Artificial Intelligence(AI) for the 5th Grader

کامیاب کردار (Character Curriculum)

کامیاب کردار (Character Curriculum)

PySpark(Part 1) – پائی اسپارک(جلد اول)

PySpark(Part 1) – پائی اسپارک(جلد اول)

PySpark(Part 2) – پائی اسپارک(جلد دوم)

PySpark(Part 2) – پائی اسپارک(جلد دوم)

Dayar e Dil – دیار دل

Dayar e Dil – دیار دل

Machine Learning or Cyber Security – مشین لرننگ اور سائبر سکیورٹی

Machine Learning or Cyber Security – مشین لرننگ اور سائبر سکیورٹی