Gufhtugu Publication's logo

Details

Probability, Statistics & Data Science

by Zeeshan ul Hassan Usmani

About :

عام طور پر امکان(احتمال)اور شماریات کا ذکر ہم ساتھ ساتھ کرتے ہیں لیکن درحقیقت ، طلبہ کیلئے شماریات اور امکان کے درمیان فرق نہ جاننا کوئی معمولی بات نہیں ۔ ذہن میں پہلاسوال یہ آتا ہے کہ ان دونوں شعبوں میں پہلے کس سے آغاز کیا جائے اور ان دونوں میں فرق کیا ہے؟ سچ پوچھئے تو یہ انڈے اور مرغی کا مسئلہ ہے کہ پہلے کون وجود میں آیا۔ آپ شماریات کے بغیر امکانات کے بارے میں نہیں جان سکتے اور امکانات کے فہم کے بغیر شماریات کو ۔ اس بات کی مزید وضاحت آپ کو اس کتاب میں ملے گی۔ طلبہ کی سہولت کیلئے اس کتاب میں احتمال اور شماریات ان کے درمیان فرق اور ان کے اطلاقات پر بات کی گئی ہے تا کہ آپ کو اس شعبے کی اہمیت کا اندازہ ہو سکے۔ ہمیں امید ہے کہ آپ کو ایک نیا نقطہ نظر ملے گا کہ ڈیٹا سائنسدانوں کو امکان اور شماریات جاننے کی ضرورت کیوں ہے۔ ہم شماریات اور امکان کو ایک ہی سکے کے دورخوں کے طور پر دیکھتے ہیں ۔ یہ فطر تا با ہم منسلک لیکن ایک دوسرے سے مختلف بھی ہیں ۔ امکان کے تجزیۓ کا سفر ماڈل سے ڈیٹا تک جاتا ہے، جبکہ شماریات کا ڈیٹا سے ماڈل تک ۔ امکان، مستقبل میں پیش آنے والے واقعات کو جانچنے اور سمجھنے کے بارے میں ہے ( دستیاب معلومات کی بنیاد پر پیش گوئیاں کرنا)، جبکہ شماریات ماضی میں رونما ہوۓ واقعات کو جانچنے اور سمجھنے کے بارے میں ہے( واقعے کی بنیاد پر سچائی کو سمجھنا)۔ اس وقت ہماری روزمرہ زندگی میں ایسا کوئی بھی شعبہ نہیں جہاں اس کا استعمال نہ ہور ہا ہو، چاہے وہ طلب ہو یا مردم شماری، بینکاری ہو یا سپلائی چین یا پھر پرچون کا کاروبار ۔ فرض ہر شعبے کی برسی پر مختلف مسائل میں اس کا استعمال یقینی ہے۔ شماریات اور امکان ہی مشین لرننگ کی بنیاد ہیں، خواہ وہ مشین لرنگ ماڈل کیلئے ڈیٹا کونمونوں کی شکل میں تشکیل دینا ہو، ماڈل بنانا ہو یا پھر اس کی تشخیص کے طریقے ، غرض مشین لرننگ سے انہیں جدا نہیں کیا جا سکتا۔ شماریات ہی کی بنیاد پرمشین لرننگ کے جدید طریقے تشکیل دیئے گئے ہیں۔اگر شماریات کے شعبے میں آپ کی بنیاد مضبوط ہوگی تو آپ آئندہ بہ آسانی تمام تصورات کوسمجھ سکیں گے ۔ اسی سلسلے میں یہ ہماری چھوٹی سی کاوش ہے جسے مکمل کرنے میں خاصا وقت لگ گیا۔ امید ہے کہ ہماری یہ کوشش آپ کو پسند آئے گی اور ہمیں اس سلسلے کے مزید مضامین اگلی کتابوں میں پیش کرنے کا حوصلہ بھی ملے گا۔

Recommended books :

Data Visualization

Data Visualization

Power BI (Advance)

Power BI (Advance)

Power BI ka Taruf – پاور بی آئی کا تعارف

Power BI ka Taruf – پاور بی آئی کا تعارف

Data Science Interview

Data Science Interview

Data Analysis – ڈیٹا اینالیسس

Data Analysis – ڈیٹا اینالیسس

ایس کیو ایل (SQL)

ایس کیو ایل (SQL)

Aap ka Such – آپ کا سچ

Aap ka Such – آپ کا سچ

Advance System Design – ایڈوانس سسٹم ڈیزائن

Advance System Design – ایڈوانس سسٹم ڈیزائن

Computer Programming Usool or Takneek(Part 1) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد اول)

Computer Programming Usool or Takneek(Part 1) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد اول)

Computer Programming Usool or Takneek(Part 2) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد دوم)

Computer Programming Usool or Takneek(Part 2) - کمپیوٹر پروگرامنگ اصول و تکنیک (جلد دوم)

Data Structure & Algorithms – (1)

Data Structure & Algorithms – (1)

Data Structure & Algorithms – (2)

Data Structure & Algorithms – (2)

Internet Se Paise Kamain - 2

Internet Se Paise Kamain - 2

Web 3.0 - انٹرنیٹ کا مستقبل

Web 3.0 - انٹرنیٹ کا مستقبل

Solidity Programming – سولیڈیٹی پروگرامنگ

Solidity Programming – سولیڈیٹی پروگرامنگ

پری کے جی-کے جی – Pre-KG-KG

پری کے جی-کے جی – Pre-KG-KG

Pakistan se Bahir Kese Jain? (1) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (پہلی جلد)

Pakistan se Bahir Kese Jain? (1) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (پہلی جلد)

Pakistan se Bahir Kese Jain? (2) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (دوسری جلد )

Pakistan se Bahir Kese Jain? (2) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (دوسری جلد )

Grade 1 – پہلی جماعت

Grade 1 – پہلی جماعت

Pakistan se Bahir Kese Jain? (3) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (تیسری جلد)

Pakistan se Bahir Kese Jain? (3) - پاکستان سے باہر کیسے جائیں؟ (تیسری جلد)

Pre-KG & KG - English Medium

Pre-KG & KG - English Medium

Emerging Technologies - ایمرجنگ ٹیکنالوجیز

Emerging Technologies - ایمرجنگ ٹیکنالوجیز

Grade 1 – English Medium

Grade 1 – English Medium

Justju ka safar-2

Justju ka safar-2

Grade 2 (Urdu Medium) - دوسری جماعت

Grade 2 (Urdu Medium) - دوسری جماعت

The Man Who Tried

The Man Who Tried

Grade 2 – English Medium

Grade 2 – English Medium

Grade 3 (Urdu Medium) - تیسری جماعت

Grade 3 (Urdu Medium) - تیسری جماعت

Civil Defense for Every Pakistani

Civil Defense for Every Pakistani

Financial Literacy

Financial Literacy

Grade 3 – English Medium

Grade 3 – English Medium

Agentic AI – Everything You Need to Know

Agentic AI – Everything You Need to Know

Safar e Hajj

Safar e Hajj

Metaverse – میٹاورس

Metaverse – میٹاورس

Digital Marketing 1

Digital Marketing 1

Digital Marketing 2

Digital Marketing 2

System Design

System Design

Brief History of Money

Brief History of Money

Introduction to Blockchain with Case Studies

Introduction to Blockchain with Case Studies

Band kamron ki Muhabbat

Band kamron ki Muhabbat

Justju ka safar - 1

Justju ka safar - 1

Book Set | Justugu ka Safar

Book Set | Justugu ka Safar

Artificial Intelligence

Artificial Intelligence

Odyssey of Self

Odyssey of Self

Deceptions – Fiction Stories of a Real Society

Deceptions – Fiction Stories of a Real Society

Blockchain, Cryptocurrency And Bitcoin

Blockchain, Cryptocurrency And Bitcoin

Waqfa e Pareshani

Waqfa e Pareshani

Sukkur To Florida

Sukkur To Florida

Data Science-ڈیٹا سائنس

Data Science-ڈیٹا سائنس

Internet Se Paise Kamain

Internet Se Paise Kamain

Ek Tha Algorithm-ایک تھا الگورتھم

Ek Tha Algorithm-ایک تھا الگورتھم

C++

C++

Shaoor - شعور

Shaoor - شعور

Machine Learning (Part 1)

Machine Learning (Part 1)

Machine Learning (Part 2)

Machine Learning (Part 2)

Kaggle for Begginers

Kaggle for Begginers

Experiencing America: Through the Eyes of Visiting Fulbright Scholars

Experiencing America: Through the Eyes of Visiting Fulbright Scholars

Scholars of Pakistan

Scholars of Pakistan

Simulation of Suicide Bombing: Using Computers to Save Lives

Simulation of Suicide Bombing: Using Computers to Save Lives

Supermarkets – The Science of Impulse Shopping

Supermarkets – The Science of Impulse Shopping

Digital Jasoos – ڈیجیٹل جاسوس

Digital Jasoos – ڈیجیٹل جاسوس

Data Visualization in Tableau – ٹیبلؤمیں ڈیٹا وژولائزیشن

Data Visualization in Tableau – ٹیبلؤمیں ڈیٹا وژولائزیشن

Artificial Intelligence(AI) for the 5th Grader

Artificial Intelligence(AI) for the 5th Grader

کامیاب کردار (Character Curriculum)

کامیاب کردار (Character Curriculum)

PySpark(Part 1) – پائی اسپارک(جلد اول)

PySpark(Part 1) – پائی اسپارک(جلد اول)

PySpark(Part 2) – پائی اسپارک(جلد دوم)

PySpark(Part 2) – پائی اسپارک(جلد دوم)

Dayar e Dil – دیار دل

Dayar e Dil – دیار دل

Machine Learning or Cyber Security – مشین لرننگ اور سائبر سکیورٹی

Machine Learning or Cyber Security – مشین لرننگ اور سائبر سکیورٹی