Gufhtugu Publication's logo

Details

ایجنٹک اے آئی کا تفصیلی تعارف – Agentic AI ka Tafseeli Taruf

by Sana Rasheed

About :

ایجنٹک اے آئی کا تفصیلی تعارف ایجنٹک اے آئی مصنوعی ذہانت کے اگلے ارتقائی مرحلے کی نمائندہ ہے۔ یہ ایسے ذہین نظام ہیں جو محض ہدایات پر عمل کرنے کے بجائے اپنے مقاصد متعین کرتے ہیں، ماحول سے سیکھتے ہیں، نتائج کا اندازہ لگاتے ہیں اور خود مختار فیصلے کرتے ہیں۔ اے آئی کو پائلٹس، ملٹی ایجنٹ سسٹمز اور سیلف ڈائریکٹڈ سافٹ ویز ایجنٹس کے ذریعے یہ ٹیکنالوجی نہ صرف کام کرنے کے طریقوں کو بدل رہی ہے بلکہ انسان اور مشین میں تعلق کی نوعیت کو بھی از سر نو متعین کر رہی ہے۔ یہ کتاب ایجنک اے آئی کا ایک جامع مگر آسان فہم تعارف فراہم کرتی ہے، جس میں وضاحت کی گئی ہے کہ خود مختار ایجنٹس کس طرح اہداف( گولز) بناتے ہیں، منصوبہ بندی کرتے ہیں، استدلال اور یادداشت کو استعمال کرتے ہیں، اور متحرک (ڈائنامک) دنیا کے ساتھ مسلسل تعامل (انٹریکشن) کے ذریعے اپنا رویہ بہتر بناتے ہیں۔ بنیادی نظریات سے لے کر ایجنٹ آرکیٹیکچر، ٹول یوز ، کوآرڈی نیشن ، حفاظتی اور اخلاقی پہلوؤں تک ، یہ کتاب حقیقی دنیا کی مثالوں کے ساتھ قارئین کو وہ فکری اور عملی بنیاد فراہم کرتی ہے جو مستقبل کے قابل اعتماد اور ذمہ دار ایجنٹک سسٹمز کو سمجھنے اور تیار کرنے کے لیے ناگزیر ہے۔

Recommended books :

چیٹ جی پی ٹی - Chat GPT

چیٹ جی پی ٹی - Chat GPT

Generative AI - جینریٹو اےآئی

Generative AI - جینریٹو اےآئی

HTML - ایچ ٹی ایم ایل

HTML - ایچ ٹی ایم ایل

کیسکیڈنگ اسٹائل شیٹس - CSS

کیسکیڈنگ اسٹائل شیٹس - CSS

JavaScript - جاوا اسکرپٹ

JavaScript - جاوا اسکرپٹ

React Foundations - ری ایکٹ فاؤنڈیشنز

React Foundations - ری ایکٹ فاؤنڈیشنز

Interactive React - انٹریکٹیو ری ایکٹ

Interactive React - انٹریکٹیو ری ایکٹ

React State Management – ری ایکٹ اسٹیٹ مینجمنٹ

React State Management – ری ایکٹ اسٹیٹ مینجمنٹ

Advance React - ایڈوانس ری ایکٹ

Advance React - ایڈوانس ری ایکٹ

Graph Theory – گراف تھیوری

Graph Theory – گراف تھیوری

Python Programming

Python Programming

R ka Taaruf

R ka Taaruf