Gufhtugu Publication's logo

Details

HTML - ایچ ٹی ایم ایل

by Sana Rasheed

About :

ہائپر ٹیکسٹ مارک آپ لینگویج - ایچ ٹی ایم ایل کیا آپ ویب ڈیویلپمنٹ کی دنیا میں سفر کا آغاز کرنے کے لیے تیار ہیں؟ تو ایچ ٹی ایم ایل کے ساتھ ویب ڈیویلپمنٹ کی طاقت کو غیر مقفل کیجئے! یہ کتاب ایچ ٹی ایم ایل سیکھنے کے لیے آپ کی معاون ثابت ہوگی۔ اس کتاب کے ذریعے آپ نہ صرف یہ سیکھیں گے کہ ویب پیجز کو کیسے اسٹرکچر کیا جاسکتا ہے، بلکہ یہ بھی سیکھ سکیں گے کہ انٹرا یکٹیو، صارف دوست اور جاذب نظر ویب سائٹس کیسے بنائی جاسکتی ہیں۔ چاہے آپ کوئی ذاتی پروجیکٹ بنا رہے ہوں یا ویب ڈیویلپمنٹ میں اپنے کیریئر کی طرف پہلا قدم اٹھا رہے ہوں، یہ کتاب آپ کو وہ بنیاد فراہم کرے گی جس کی آپ کو کامیابی کے لیے ضرورت ہوگی ۔ سادہ ویب پیجز کی تشکیل سے لے کر انٹرایکٹیو اور بصری طور پر خوبصورت ویب سائٹس بنانے تک، یہ کتاب ہر اس چیز کا احاطہ کرتی ہے جو آپ کے لیے ابتداء کرنے اور اعتماد کے ساتھ اپنے ویب پروجیکٹس بنانے کے لیے ضروری ہے۔ تو آئیے، ویب ڈیویلپمنٹ کی دنیا میں اپنے سفر کا آغاز کیجیے۔

Recommended books :

چیٹ جی پی ٹی - Chat GPT

چیٹ جی پی ٹی - Chat GPT

Generative AI - جینریٹو اےآئی

Generative AI - جینریٹو اےآئی

کیسکیڈنگ اسٹائل شیٹس - CSS

کیسکیڈنگ اسٹائل شیٹس - CSS

JavaScript - جاوا اسکرپٹ

JavaScript - جاوا اسکرپٹ

React Foundations - ری ایکٹ فاؤنڈیشنز

React Foundations - ری ایکٹ فاؤنڈیشنز

Interactive React - انٹریکٹیو ری ایکٹ

Interactive React - انٹریکٹیو ری ایکٹ

React State Management – ری ایکٹ اسٹیٹ مینجمنٹ

React State Management – ری ایکٹ اسٹیٹ مینجمنٹ

Advance React - ایڈوانس ری ایکٹ

Advance React - ایڈوانس ری ایکٹ

Graph Theory – گراف تھیوری

Graph Theory – گراف تھیوری

ایجنٹک اے آئی کا تفصیلی تعارف – Agentic AI ka Tafseeli Taruf

ایجنٹک اے آئی کا تفصیلی تعارف – Agentic AI ka Tafseeli Taruf

Python Programming

Python Programming

R ka Taaruf

R ka Taaruf